ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

50 کلومیٹر بارہمولہ،اوڑی ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ‘ٹینڈر جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-14
in ٹاپ سٹوری
A A
۲۰۲۳کے آخر تک کشمیر کو ریلوے لنک کے ذریعے ملک کے باقی حصوں سے جوڑ دیا جائے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ 14مئی

ایک اہم پیشرفت میں، شمالی ریلوے کشمیر میں 50 کلومیٹر بارہمولہ،اوڑی حصے پر کام شروع کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے، جس کے لیے ٹینڈر جاری کیے گئے ہیں۔

متعلقہ

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

پروجیکٹ مکمل ہونے کے بعد، اوڑی کا سرحدی علاقہ ریلوے سے منسلک ہو جائے گا۔

ایک اعلیٰ ریلوے اہلکار کے حوالے سے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ شمالی ریلوے نئی بارہمولہ،اوڑی لائن کے لیے فائنل لوکیشن سروے (FLS) شروع کرنے پر غور کر رہی ہے اور اس کے لیے وزارت کی طرف سے تجاویز طلب کی جا رہی ہیں۔

حکام نے کہا”ایک ریلوے لائن/روڈ وے کے انجینئرنگ سروے کے کام کے لیے ٹینڈرز جاری کیے گئے ہیں جو جدید سروے کی تکنیکوں کا استعمال ‘جیسے فضائی سروے (ایئریل فوٹوگرام میٹرک سروے یا ایریل LIDAR) اور ڈی جی پی ایس (ڈیفرینشل گلوبل پوزیشننگ سسٹم) لیولنگ اور ڈی ای ایم کی تخلیق‘کا استعمال کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ بارہمولہ سے اڑی تک کا مجموعی ٹریک 50 کلومیٹر کا ہو گا۔

چیف ایریا منیجر (سی اے ایم) کشمیر ریلوے ثاقب یوسف نے بھی اس پیش رفت کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ پورے کشمیر کے لیے اچھی خبر ہے۔

قابل غور بات یہ ہے کہ حکومت نے کہا ہے کہ کشمیر کو کنیا کماری سے ریل لنک کے ذریعے جوڑا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوکر ناگ تصادم : جھڑپ کے مقام پر کمین گاہ تباہ، ملی ٹینٹوں کی تلاش ہنوز جاری

Next Post

جی ٹونٹی اجلاس:کشمیر میں سیکورٹی کے فقید المثال انتظامات، سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشیاں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

2025-06-27
لیفٹیننٹ گورنر نے یونیفائیڈ ہیڈکواٹرز میٹنگ کی صدارت کی
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا پر ایل جی سیاسی قیادت سے ملاقی

2025-06-27
سالانہ امر ناتھ یاترا: بھگوتی نگر جموں سے لے کر پہلگام اور بالہ تل تک اضافی اہلکاروں کی تعیناتی
ٹاپ سٹوری

’ایمرجنسی ملک کی جمہوری تاریخ کا تاریک باب‘

2025-06-26
Next Post
زونی مر میں جنگجوؤں کے ساتھ مختصر تصادم میں پولیس اہلکار ہلاک

جی ٹونٹی اجلاس:کشمیر میں سیکورٹی کے فقید المثال انتظامات، سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشیاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.