ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پانچ ملی ٹینٹ معاونین کے خلاف چارج شیٹ پیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-12
in مقامی خبریں
A A
ایس آئی یو نے۱۳ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

Sheet

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
سٹیٹ انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے سرینگر کی این آئی اے عدالت میں پانچ ملی ٹینٹ معاونین کے خلاف چارج شیٹ پیش کی۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایف آئی آر زیر نمبر۴۱کے سلسلے میں ایس آئی یو نے سرینگر کی خصوصی عدالت میں چارج شیٹ دائر کی۔انہوں نے بتایا کہ ۲۰نومبر۲۰۲۲کو ناربل سرینگر شاہراہ پر۲آر آر‘۴۴بٹالین سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس نے ناکہ چیکنگ کے دوران تین ملی ٹینٹ معاونین جن کی بعد میں شناخت روف سفیر ڈار ولد عبدالرشید ڈار ساکن کھانڈے محلہ پٹن، جاوید احمد کھانڈے ولد غلام حسن کھانڈے ساکن کھانڈے محلہ پٹن اور محمد اقبال دھوبی ولد منظور احمد ساکن ارم محلہ پٹن کے بطور ہوئی ہے کی گرفتاری عمل میں لائی۔
ترجمان نے بتایا کہ گرفتار شدگان سرگرم دہشت گرد حمزہ جو کہ لشکر طیبہ کے ساتھ وابستہ ہے کی ہدایت پر سری نگر سے پٹن اسلحہ وگولہ بارود لے جارہے تھے۔انہوں نے بتایا کہ کیس کی مزید تفتیش کی گئی جس کے نتیجے میں دیگر دو دہشت گردوں کے ساتھیوں کو نامزد کیا گیا جن میں شاکر احمد زرگر عرف نثار احمد زرگر ساکن کھانڈے محلہ پٹن اور وارث رمضان گوجری ولد رمضان گوجری ساکن ملہ پورہ پٹن اور دہشت گرد حمزہ شامل ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ اس کیس کی تحقیقات مکمل کرکے آج پانچ ملی ٹینٹ معاونین کے خلاف سی آر پی سی کی دفعہ ۱۷۳کے تحت این آئی اے کی کورٹ میں چارج شیٹ پیش کیا گیا۔ان کے مطابق اس کیس کی اب ۱۷۳(۸)سی آر پی سی کے تحت تحقیقات کا آغاز کیا چکا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برطانوی ہائی کمشنرجی ۲۰ اجلاس میں شریک ہوں گے

Next Post

جماعت اسلامی فنڈنگ کیس:این آئی اے کے گیارہ مقامات پر چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے

جماعت اسلامی فنڈنگ کیس:این آئی اے کے گیارہ مقامات پر چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.