جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ضلع راجوری میں آئی ای ڈی بر آمد

محفوظ مقام پر لے جا کر ناکارہ بنادیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-17
in اہم ترین
A A
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

جموں//
سیکورٹی فوروسز نے جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ہفتے کی صبح ایک بارودی سرنگ بر آمد کی جس کو بعد میں بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا دیا گیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے جنگجوؤں کے ایک منصوبے پر پانی پھیرتے ہوئے راجوری میں ایک آئی ای ڈی بر آمد کی جس کو بعد میں ایک محفوظ مقام پر لے جا کر ناکام بنا دیا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ پولیس کو راجوری کے گردن چاوا گاؤں میں گردن، راجوری روڈ پر مشکوک نقل و حمل کے بارے میں ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی۔
ترجمان نے کہا کہ اطلاع موصول ہونے پر پولیس اور فوج کی ایک مشترکہ ٹیم نے ہفتے کی صبح علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
ترجمان نے کہا کہ آپریشن کے دوران روڈ کے کنارے پر ایک مشکوک چیز پائی گئی جس کا معائینہ کیا گیا تو وہ ایک آئی ای ڈی تھی۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو جائے موقع پر طلب کیا گیا جنہوں نے اس بارودی مواد کو محفوظ مقام پر لے جا کر ناکارہ بنا دیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پولیس اس ضمن میں مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نئی دہلی کے جہانگیر پوری میں ہنومان جینتی کے جلوس پر پتھراؤ، متعدد زخمی

Next Post

وزیر اعظم کا مجوزہ دورہ‘ سانبہ کے اس گاؤں کی کایا پلٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش

وزیر اعظم کا مجوزہ دورہ‘ سانبہ کے اس گاؤں کی کایا پلٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.