بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-17
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (عآپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے پنجاب کے لوگوں کو 300 یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کے اعلان پر عام آدمی پارٹی حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے ریاست میں اپنا پہلا وعدہ پورا کردیا۔
مسٹر کیجریوال نے ہفتہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آج پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان صاحب نے ایک شاندار اعلان کیا ہے۔ جس طرح دہلی کو مفت بجلی ملتی ہے، اسی طرح 1 جولائی 2022 سے پنجاب کے لوگوں کو بھی 300 یونٹ مفت بجلی ملنا شروع ہو جائے گی۔ آج صبح جب سے یہ اعلان ہوا ہے، پنجاب کے لوگ بہت خوش ہیں۔ مجھے پنجاب سے بہت سے لوگوں کے فون آئے ہیں۔ لوگوں اس پر یقین نہیں ہورہا تھا۔
انہوں نے کہا کہ جب ہم نے الیکشن کے دوران گارنٹی دی تھی کہ بجلی مفت کریں گے تو تمام پارٹیاں کہتی تھیں کہ پنجاب کا سرکاری خزانہ خالی ہے۔ ایسا نہیں ہو سکتا، کجریوال جھوٹ بول رہے ہیں، بھگونت مان جھوٹ بول رہے ہیں۔ لیکن ہم نے یہ کردیا۔ ہم اسے بار بار کہتے تھے اور جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں۔ پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی حکومت بنے ہوئے صرف ایک مہینہ ہوا ہے اور عآپ کی پنجاب حکومت نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا ہے۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم ایک ایک کر کے اپنے تمام وعدے پورے کریں گے۔ ان جماعتوں نے پنجاب کو مکمل طور پر لوٹا ہے۔ پنجاب کا خزانہ بالکل خالی تھا۔ لیکن میں نے کہا کہ اچھی نیت کی ضرورت ہے، ایمانداری کی ضرورت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میں شکست کی ذمہ داری اپنے اوپر لیتا ہوں: روہت

Next Post

آگرہ: متوفی سابق پردھان کے اہل خانہ کو مالی معاونت فراہم کرے حکومت:مایاوتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
آگرہ: متوفی سابق پردھان کے اہل خانہ کو مالی معاونت فراہم کرے حکومت:مایاوتی

آگرہ: متوفی سابق پردھان کے اہل خانہ کو مالی معاونت فراہم کرے حکومت:مایاوتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.