بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آگرہ: متوفی سابق پردھان کے اہل خانہ کو مالی معاونت فراہم کرے حکومت:مایاوتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-17
in کھیل
A A
آگرہ: متوفی سابق پردھان کے اہل خانہ کو مالی معاونت فراہم کرے حکومت:مایاوتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

لکھنؤ//بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے ضلع آگرہ میں آندھی کی وجہ سے اسٹیج گرنے سے ایک سابق پردھان کی موت پر غم کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے متاثرہ کنبے کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مایاوتی نے ہفتہ کو اپنے ٹوئٹ میں لکھا’ آگرہ کی بھیم نگری میں کل رات منعقد پروگرام کے دوران آندھی آنے کی وجہ سے مرکزی وزیر کی موجودگی میں لائٹنگ اسٹینڈ اسٹیج پر ہی گر جانے سے سابق پردھان کی موت ہوگئی جو کافی تکلیف دہ ہے۔میری تمام ہمدردیاں متاثرہ کنبے کے ساتھ ہیں۔ حکومت ان کی فورا مکمل مالی تعاون فراہم کرے۔
قابل ذکر ہے کہ تھانہ صدر کے نگلا پدما سے سجی بھیم نگری میں جمعہ کی دیر رات ایک اسٹیج کے گرنے سے سابق پردھان کی موت ہوگئی تھی۔ جبکہ کئی زخمی ہوگئے تھے۔ جس وقت اسٹیج گرا اس وقت مرکزی وزیر ثقافت ارجن رام میگھوال کی تقریر چل رہی تھی۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
زخمیوں میں سابق ایم ایل اے گٹیاری لال دبیش، آرگنائزنگ کمیٹی کے جنرل سکریٹری سونی، میڈیا انچارج آشیش کمار پرنس،اور راجو سمیت کئی افراد شامل ہیں۔امبیڈکر جیتنی کی مناسبت سے ہونے والا یہ بڑا مہوتسو ہے جس میں لاکھوں ناظرین پہنچتے ہیں۔ مہوتسو کے دوران رات میں اچانک تیزآندھی آئی۔ اس سے اسٹیج پر لگا لائٹ اسٹینڈ گر گیا۔ لائٹ اسٹینڈ کے گرنے سے اسٹیج پر موجود لوگوں کے درمیان افرا تفری مچ گئی۔اس واقعہ میں سابق پردھان راجوکی موت ہوگئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

Next Post

ہنر ہاٹ نے نو لاکھ سے زیادہ کاریگروں، دستکاروں کو مہیا کرائے روزگار: نقوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
ہم نے حج کی پوری تیاری کی ہے :نقوی

ہنر ہاٹ نے نو لاکھ سے زیادہ کاریگروں، دستکاروں کو مہیا کرائے روزگار: نقوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.