جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’فوری طلاق کی اجازت دینا سپریم کورٹ کا اختیار‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-02
in اہم ترین
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی//
سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ اگر کوئی جوڑا آئین کے آرٹیکل ۱۴۲کے تحت اپنے استحقاق کا استعمال کر سکتا ہے تو وہ فوری طلاق دے سکتا ہے اگر ان کے درمیان تنازعہ کے خوشگوار حل کا کوئی امکان نہیں ہے ۔
سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ وہ شادی سے متعلق قانون کے تحت طے شدہ چھ ماہ کی مدت کا انتظار کئے بغیر فوری طلاق کی اجازت دینے کا فیصلہ لے سکتی ہے ۔
جسٹس سنجے کشن کول، جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس اے ایس اوکا، جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس جے کے مہیشوری کی آئینی بنچ نے۲۰۱۶میں بنائے گئے ایک ریفرنس پر پانچ درخواستوں کی سماعت کے بعد یہ متفقہ فیصلہ دیا۔
تاہم بنچ نے اپنے فیصلے میں یہ بھی کہا کہ آرٹیکل۱۴۲کے اختیارات کا استعمال عوامی پالیسی کے بنیادی اصول کی بنیاد پر کیا جانا چاہیے ۔
سپریم کورٹ نے ہندو میرج ایکٹ کے تحت طے شدہ لازمی مدت کا انتظار کرنے کیلئے فیملی کورٹس سے رجوع کیے بغیر رضامندی سے فریقین کے درمیان شادی کو تحلیل کرنے کیلئے عدالت کے مکمل اختیارات کے استعمال کیلئے دائر درخواستوں پر متفقہ فیصلہ دیا۔
سپریم کورٹ نے ۲۰۱۶میں بنائے گئے ایک ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے۲۹ستمبر۲۰۲۲کوپانچ درخواستوں پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
اس معاملے میں سینئر ایڈوکیٹ دشینت ڈیو ایمیکس کیوری (انصاف کے دوست) کے طور پر پیش ہوئے ‘ کہ دیگر فریقین کی جانب سے سینئر ایڈوکیٹ وی گری اور اندرا جے سنگھ نے دلائل پیش کیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’مقبوضہ کشمیر کی واپسی حکومتی ایجنڈا میں شامل‘

Next Post

جنوبی کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے

جنوبی کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.