جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

جنوبی کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-02
in ٹاپ سٹوری
A A
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲مئی

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی ترال اور پلوامہ کے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائی جاری ہے۔ وہیں ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) نے اننت ناگ کے چاند پورہ کنیلوان میں ایک مقامی شخص کے گھر پر چھاپہ مارا۔

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کی مدد سے ہفتے کی صبح ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے۔ وہیں ترال کے دور افتادہ گاو¿ں گڑھ پورہ میں ایک سابق عسکریت پسند محمد انور کے گھر چھاپہ ماری جاری ہے۔

ایسی ہی اطلاعات بارہ گام، لارکی پورہ اور پدگام پورہ سے بھی موصول ہورہی ہیں کہ وہاں بھی چھاپہ ماری جاری ہے۔

اطلاعات موصول ہونے تک چھاپوں کے دوران تلاشیوں کا سلسلہ جاری تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ علیحدگی پسندی سے جڑے معاملات کی تحقیقات اور دیگر کئی معاملات کو لیکر یہ چھاپہ ماری کی جارہی ہے۔

وہیں آج صبح پولیس اور سی آر پی ایف کی نگرانی میں ریاستی تفتیشی ایجنسی (ایس آئی اے) کی ٹیم اننت ناگ ضلع کے چاند پورہ کانیلوان پہنچی، جہاں انہوں نے ایک مقامی شخص فیاض احمد صوفی ولد غلام نبی صوفی کے گھر پر چھاپہ مارا۔

اس دوران ایس آئی اے کی ٹیم نے فیاض احمد کے گھر کی مکمل تلاشی لی۔ ذرائع کے مطابق ایس آئی اے نے سرچ آپریشن کے دوران فیاض احمد کے گھر سے کچھ دستاویزات کے ساتھ موبائل فون اپنے قبضے میں لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ کارروائی ایس آئی اے نے عسکریت پسندی سے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں کی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’فوری طلاق کی اجازت دینا سپریم کورٹ کا اختیار‘

Next Post

کشمیر میں بارشوں کا ایک اور مرحلہ شروع، 8 مئی تک موسم خراب رہنے کی پیش گوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
آئندہ کچھ دنوں میں وادی کے کچھ علاقوں میں بجلی سپلائی متاثر رہے گی

کشمیر میں بارشوں کا ایک اور مرحلہ شروع، 8 مئی تک موسم خراب رہنے کی پیش گوئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.