جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’وزیر اعظم مودی کی قیادت میں کشمیر میں حالات معمول پر آگئے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-15
in اہم ترین
A A
’وزیر اعظم مودی کی قیادت میں کشمیر میں حالات معمول پر آگئے ہیں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
مرکزی وزیرقانون کرن رجیجو کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں وادی کشمیر میں حالات نارمل ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کشمیر ایک خوبصورت جگہ ہے اور یہاں پر امن و امان ہر کسی کے مفاد میں ہے۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے کھنموہ میں تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے بتایا کہ کشمیر کے اندر خوبصورتی ہی نہیں بلکہ یہاں کا کلچر، ہینڈی کرافٹ اور دوسرے شعبے دنیا کو دکھانے کی ضرورت ہے اور اس کیلئے موجودہ مرکزی حکومت زمینی سطح پر کام کر رہی ہیں۔
رجیجو نے بتایا کہ سپورٹس، کھیل اور دوسرے شعبوں میں کشمیر آگے بڑھ رہا ہے اور میں یہ یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ اس کا ہر کسی کو فائدہ ملے گا۔
مرکزی وزیر قانون نے مزید کہا کہ کشمیر ایک خوبصورت جگہ ہے لہذا یہاں پر امن و امان کا قیام ہر کسی کے مفاد میں ہے۔پچھلے کچھ ایام کے دوران پیش آئے واقعات کے بارے میں جب مرکزی وزیر سے سوال کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی ایجنسیاں اس کو دیکھ رہی ہیں۔
رجیجو نے بتایا کہ کچھ واقعات کو چھوڑ کر وادی کشمیر کے حالات پوری طرح سے معمول پر ہے۔انہوں نے کہا کہ کچھ واقعات رونما ہوئے جو ملک بھر میں بھی وقوع پذیر ہوتے رہتے ہیں اور اس حوالے سے سیکورٹی ایجنسیاں اپنا کام بخوبی نبھا رہی ہے۔
سیاحت کے بارے میں مرکزی وزیر نے کہا کہ وادی کشمیر کی سیاحت پورے ملک کے لئے لیڈر شپ کا رول ادا کر رہی ہے۔مرکزی وزیر نے دعویٰ کیا کہ جموں وکشمیر ہر شعبے میں آگے بڑھ رہا ہے۔
پاکستان میں ہونے والی حکومتی تبدیلی کے بارے میں پوچھے جانے پر‘ رجیجو نے کہا کہ وہ پڑوسی ملک میں کیا ہو رہا ہے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتے کیونکہ’میںجموں کشمیر کے ایک اہم دورے پر ہیں‘ اس لئے میں بہتر طور پر اپنے گھریلو مسائل تک محدود رہوں گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں میں ۴ جنگجو ہلاک

Next Post

روس دوسرے ممالک پر پابندیاں نہیں لگائے گا: دیمتری بریچیوسکی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ

روس دوسرے ممالک پر پابندیاں نہیں لگائے گا: دیمتری بریچیوسکی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.