جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

روس دوسرے ممالک پر پابندیاں نہیں لگائے گا: دیمتری بریچیوسکی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-15
in تازہ تریں
A A
یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

ماسکو/۱۵؍اپریل
یوکرین میں روس کے خصوصی فوجی آپریشن کے تناظر میں دوسرے ممالک کی طرف سے روس پر عائد پابندیوں کے جواب میں وہ ایسا نہیں کرے گا۔ روسی وزارت خارجہ کے اقتصادی تعاون کے شعبے کے ڈائریکٹر دیمتری بریچیوسکی نے یہ اطلاع دی۔
’’ہم جوابی کارروائی کریں گے‘‘۔مسٹر بیریچوسکی نے روسی حمایت یافتہ براڈکاسٹرآرٹی کو بتایا۔ ہم نے کچھ علاقوں میں ایسا کیا ہے ، لیکن ہم کسی بھی ملک پر پابندی لگانے کی دوڑ میں شامل ہونے کا ارادہ نہیں رکھتے ۔
بریچیوسکی نے کہا کہ روس سمجھتا ہے کہ ایسی پابندیاں دو دھاری تلوار ہیں۔ پابندیاں لگانے والے ملک کو بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جہاں تک روسی معیشت پر اثرانداز ہونے کا تعلق ہے تو ہم پہلے ہی تیار تھے کہ ایسے اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔ ہمارے پاس اس کی تیاری کے لیے وقت اور تجربہ دونوں تھے ۔ جیسا کہ آپ نے دیکھا ہے کہ۲۰۱۴میں ہم پر لگائی گئی پابندیوں کے دوران ہم بہت آسانی سے اس صورتحال سے ڈھل گئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’وزیر اعظم مودی کی قیادت میں کشمیر میں حالات معمول پر آگئے ہیں‘

Next Post

پلوامہ میں سی آر پی ایف کے ایک ہیڈ کانسٹیبل کی اچانک موت واقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
خود کار ڈرافٹ
تازہ تریں

لیفٹیننٹ گورنر کا اوڑی دورہ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

2025-05-09
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
تازہ تریں

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘۷ دہشت گرد ہلاک :بی ایس ایف

2025-05-09
بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

پاکستانی حملے ، خلاف ورزیاں بنادی گئیں ناکام:ہندوستانی فوج

2025-05-09
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
تازہ تریں

جے شنکر کی اٹلی، یورپی یونین اور امریکہ کے رہنماوں کے سے فون پر بات

2025-05-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
تازہ تریں

ہند پاک کشیدگی :امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-09
’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام
تازہ تریں

’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام

2025-05-08
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

پلوامہ میں سی آر پی ایف کے ایک ہیڈ کانسٹیبل کی اچانک موت واقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.