بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-03
in تازہ تریں
A A
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

سرینگر//
جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ہاتھوں روانہ ہونے والے پہلے قافلے میں شامل یاتریوں کا آج کشمیر پہنچنے پر مختلف مقامات پر شاندار استقبال کیا گیا۔
مقامی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ عام شہریوں نے بھی امرناتھ یاترا پر آئے عقیدت مندوں کا والہانہ خیرمقدم کیا۔
پہلے قافلے میں شامل۵۸۹۲یاتری جب قاضی گنڈ کے نیوگ ٹنل کے راستے وادی میں داخل ہوئے تو ضلعی ترقیاتی کمشنر کولگام، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ساوتھ کشمیر رینج) نے ان کا خیرمقدم کیا۔
بی جے پی کے سینئر لیڈر رویندر رائنا بھی استقبال کرنے والوں میں شامل تھے ، جنہوں نے یاتریوں کو گل دستے ، ہار، مٹھائیاں اور پھول پیش کیے ۔
یاتریوں کے قافلے الگ الگ طور بالہ تل اور پہلگام بیس کیمپوں کی طرف روانہ ہوئے ، جہاں سے وہ کل یعنی جمعرات کو۳۸۸۰میٹر بلند گپھا میں درشن کے لیے روانہ ہوں گے ۔
سرینگر کے نوگام علاقے میں بھی مقامی لوگوں اور حکام نے عقیدت مندوں کا پرجوش خیر مقدم کیا۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، اس سال۳۸ روزہ امرناتھ یاترا کا آغاز کل (جمعرات) سے ہونے جا رہا ہے ، جو ۴۸کلومیٹر طویل پہلگام،ننون راستے اور۱۴کلومیٹر چھوٹے لیکن دشوار بالہ تل راستے سے کی جائے گی۔
یاترا۹؍اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔اب تک ۳۱ء۳لاکھ یاتریوں نے اس سال کی امرناتھ یاترا کے لیے رجسٹریشن کروائی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

Next Post

کشمیر سے امرناتھ یاتراکا آج آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

2026-09-16
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

2026-09-16
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’مختصر‘ اسمبلی اجلاس پر بی جے پی کی این سی حکومت پر تنقید

2026-09-16
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

’لداخ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے‘

2026-09-16
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

مسعود اظہر پر انعام:محض ڈرامہ اور جعلی اعلان:بھارت

2026-09-16
مشتبہ نقل و حرکت:بالاکوٹ سیکٹر میں فوجی آپریشن کا آغاز
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کمانڈر کا پونچھ میں سکیورٹی صورتحال اور انسدادِ دہشت گردی  کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
انہدامی مہم:’غریبوں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائیگا‘
اہم ترین

چار مستفید افراد کیخلاف مبینہ غیر  قانونی کھڈ اراضی منتقلی پر مقدمہ درج

2026-09-16
پاکستان کو بلااشتعال فائرنگ کا انتباہ
اہم ترین

کولگام میں اقلیتوں کی سلامتی اور  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
Next Post
کشمیر سے امرناتھ یاتراکا آج آغاز

کشمیر سے امرناتھ یاتراکا آج آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.