منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر، جموں شاہراہ مرمتی کام کے پیش نظر ۷؍اپریل کو بند رہے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-05
in اہم ترین
A A
پسیاں گر آنے کے بعدسرینگر جموں شاہراہ بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

سرینگر//
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر‘جموں قومی شاہراہ مرمتی کام کے پیش نظر۷؍اپریل یعنی جمعہ کو ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بند رہے گی۔
ایس ایس پی ٹریفک پولیس رام بن موہتہ شرما کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق قومی شاہراہ۷؍اپریل کی صبح۶ بجے سے۸؍اپریل کی صبح۶بجے تک ضروری مرمتی کام کے پیش نظر ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بند رہے گی۔
بیان میں کہا گیا’جموں وکشمیر یونین ٹریٹری حکومت سے۳۱مارچ۲۰۲۳کو موصولہ ہدایات کی بنیاد پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کی طرف سے قومی شاہراہ ضروری مرمتی کام کے پیش نظر۷؍اپریل کو ناشری ٹنل سے نو یوگا ٹنل کے درمیان ٹریفک کیلئے بند رہے گی‘۔
بیان کے مطابق اس دوران۷ ؍اپریل کی صبح سے۸؍اپریل کی صبح تک میڈیکل ایمرجنسی گاڑیوں کو چھوڑ کر کسی بھی چھوٹی یا بڑی کو گاڑی کو ناشری ٹنل سے نویوگا ٹنل کے درمیان چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کووڈ معاملات میں اضافے کا رجحان

Next Post

بارہمولہ:پولیس کی تحویل سے دو لشکرطیبہ جنگجو فرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی

بارہمولہ:پولیس کی تحویل سے دو لشکرطیبہ جنگجو فرار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.