اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سعودی عرب کے عسیر ریجن غیر ملکی میں عمرہ زائرین کی بس الٹ گئی، 20 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-28
in تازہ تریں
A A
سعودی عرب کے عسیر ریجن غیر ملکی میں عمرہ زائرین کی بس الٹ گئی، 20 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر/۲۸مارچ
سعودی عرب میں شمالی عسیر کے ’شعار درے‘ میں بس کے حادثے میں 20 عمرہ زائرین ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے۔
العربیہ کے مطابق بس مقامی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو لے کر خمیس مشیط سے مکہ مکرمہ جارہی تھی۔
سکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے حادثے کے بعد شعار درہ بند کردیا اور وہاں سے ٹریفک کے گزرنے کےلئے متبادل راستہ بنایا گیا ہے۔
شہری دفاع اور ہلال احمر کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کی، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد عسیر کے سینٹرل ہسپتال اور ابہا کے پرائیویٹ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
مرنے والوں کی لاشیں ہسپتال کے سرد خانے میں رکھی گئی ہیں۔ متعلقہ حکام حادثے کے اسباب جاننے کے لیے تحقیقات کررہے ہیں۔
العربیہ کے نامہ نگار نے بتایا کہ’ بس میں زیادہ تر غیر ملکی سوار تھے۔ ابھی یہ پتہ نہیں چل سکا کہ غیرملکیوں کا تعلق کن ممالک سے ہے‘۔
ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا کہ ’بس ایک کمپنی کی تھی جو عسیر کے ’درہ شعار‘ کے پل کے آخری حصے سے ٹکرا کر الٹ گئی اور اس میں آگ لگ گئی‘۔
بس کے بریک سسٹم میں خرابی کے باعث حادثہ پیش آیا۔
زخمیو ں کے رشتہ داروں نے بتایا کہ’ حادثہ بس کے ٹکرانے اور خرابی کی وجہ سے پیش آیا ہے‘۔
ٹریفک پولیس نے ابھی تک حادثے کے بارے میں باقاعدہ بیان جاری نہیں کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں خاتون سمیت سات منشیات فروش گرفتار:پولیس

Next Post

مودی ’مکمل حکومتی نقطہ نظر‘اور’ٹیم انڈیا‘کے جذبے کے ساتھ قیادت کر رہے ہیں:شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
مرکزی وزیر داخلہ ۳۰ ستمبر کو جموں کشمیر کے دورے پر پہنچیں گے

مودی ’مکمل حکومتی نقطہ نظر‘اور’ٹیم انڈیا‘کے جذبے کے ساتھ قیادت کر رہے ہیں:شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.