اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

روزے کا سیاست کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے:ڈاکٹر درخشاں اندرابی

’ وقف کسی کی جائیداد نہیں‘یہ لوگوں کی امانت ہے جس کی خیانت نہیں ہونی چاہئے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-28
in اہم ترین
A A
جموں کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل:اندرابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموںکشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ‘ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ روزے کا سیاست کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے ۔
اندرابی نے کہا کہ جن زیارت گاہوں میں مرمت و تجدید کی ضرورت ہوتی ہے اس کو انجام دیا جا رہا ہے ۔
وقف بورڈ کی چیئرپرسن کا کہنا تھا کہ وقف کسی کی جائیداد نہیں ہے بلکہ لوگوں کی امانت ہے جس کی خیانت نہیں ہونی چاہئے ۔
اندرابی نے ان باتوں کا اظہار پیر کو نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
وقف بورڈ کی چیئرپرسن نے کہا’’روزہ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’وقف بورڈ ہر جگہ جا رہا ہے جہاں بھی ضرورت ہوتی ہے تو وہاں زیارت گاہوں کی مرمت و تجدید کی جاتی ہے‘‘۔
اندرابی نے کہا کہ وقف کی زیارت گاہوں کو تحویل میں لیا جا رہا ہے تاکہ ان کی دیکھ ریکھ کی جا سکے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد یہ ہے کہ لوگ ان زیارت گاہوں میں زیادہ سے زیادہ آسکیں اور زیارت سے شرفیاب ہوسکیں۔
وقف بورڈ کی چیئرپرسن کا کہنا تھا کہ میڈیا کی وساطت سے لوگ وقف سے واقف ہوگئے ہیں۔انہوںنے کہا کہ وقف کسی کی جائیداد نہیں ہے بلکہ لوگوں کی امانت ہے جس کی خیانت نہیں ہونی چاہئے ۔
موصوفہ نے یہ بات دوہرائی کہ وقف اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائے گی جو سائنسی و شرعی دونوں بنیادوں پر کام کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دن میں دھوپ تو راتیں سرد‘شبانہ درجہ حرارت میں کمی

Next Post

نا اہلی کے بعد راہل کو ۲۲؍اپریل تک سرکاری رہائشگاہ خالی کرنے کا نوٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل

نا اہلی کے بعد راہل کو ۲۲؍اپریل تک سرکاری رہائشگاہ خالی کرنے کا نوٹس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.