جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر کے پارمپورہ میں ایک کنبے کو ہراساں کرنے میں 9 گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-27
in تازہ تریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/27 مارچ

پولیس نے سری نگر کے پارمپورہ علاقے میں کار میں سوار ایک کنبے کو مبینہ ہراساں کرنے اور ان پر حملہ کرنے کے الزام میں 9 نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے ۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

پولیس نے اپنے ایک ٹویٹ میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا”سری نگر پولیس نے ایک ویڈیو کا نوٹس لیا جس میں بائیک پر سوار نوجوانوں کے ایک گروپ کو سڑک پر ایک کنبے کو ہراساں کرتے ہوئے اور ان پر حملہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے “۔

ٹویٹ میں کہا گیا”اس سلسلے میں ایس ڈی پی او ویسٹ اور ایس ایچ او پارمپورہ کی قیادت میں پولیس کی ٹیموں نے شبانہ چھاپے مارے “۔

پولیس ٹویٹ میں مزید کہا گیا”تمام نو ملزموں کو گرفتار کیا گیا اور چار بائکس بھی ضبط کی گئیں“۔پولیس نے بتایا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن پارمپورہ میں ایک کیس درج کیا گیا۔

 

 

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دن میں دھوپ تو راتیں سرد‘شبانہ درجہ حرارت میں کمی

Next Post

کانگریس اراکین کا سیاہ کپڑے پہنچ کرپارلیمنٹ میں احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
کانگریس اراکین کا سیاہ کپڑے پہنچ کرپارلیمنٹ میں احتجاج

کانگریس اراکین کا سیاہ کپڑے پہنچ کرپارلیمنٹ میں احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.