جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شوروغل کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی چار بجے تک ملتوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-27
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کشمیر پر لوک سبھا میں اپوزیشن اور بھاجپا میں بحث و تکرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۷۲ 27 مارچ

اپوزیشن کے زبردست ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی شام 4 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔

متعلقہ

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

جیسے ہی لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے ایوان کی کارروائی شروع کی، اپوزیشن ارکان نے ہنگامہ شروع کردیا۔ا سپیکر نے کہا کہ وہ ایوان کو باوقار طریقے سے چلانا چاہتے ہیں اور فوری طور پر ایوان کو چار بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

اپوزیشن ارکان کالے کپڑے پہن کر ایوان میں آئے اور اس دوران اپوزیشن ارکان کی جانب سے کچھ کاغذات بھی پھینکے گئے ۔

اس دوران راجیہ سبھا میں آج کانگریس سمیت اپوزیشن جماعتوں کے زبردست ہنگامہ اور نعرے بازی کی وجہ سے ضروری دستاویزات بھی پیش نہیں ہوسکے اور ایوان کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کرنی پڑی۔

راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ جیسے ہی ایوان میں داخل ہوئے ، کانگریس اور دیگر اپوزیشن ارکان نے نعرے بازی اور ہنگامہ آرائی شروع کردی جس کی وجہ سے کارروائی چندمنٹوں میں ہی ملتوی کرنی پڑی۔ جس کی وجہ سے نہ کوئی ضروری دستاویز میز پر رکھی جا سکی اور نہ ہی کوئی کام ہو سکا۔

نعرے بازی اور شوروغل کے پیش نظر چیئرمین نے کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دی۔

واضح رہے کہ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور پارٹی کے سابق صدر راہول گاندھی کو سورت کی ایک عدالت نے ہتک عزت کے ایک مقدمے میں دو سال کی سزا سنائے جانے کے بعد لوک سبھا سے نااہل قرار دے دیا ہے ۔ کانگریس ممبر کے ساتھ دیگر اپوزیشن پارٹیاں بھی اس کی مخالفت کر رہی ہیں۔ آج بھی کانگریس ارکان ہنگامہ اور نعرے بازی کر رہے تھے لیکن صاف کچھ سنائی نہیں دے رہا تھا۔

پارلیمنٹ کے رواں بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے میں ایوان کی کارروائی ایک دن بھی نہیں چلی اور اب تک کوئی کام نہیں ہوا ہے ۔ آج بھی کوئی کام نہیں ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ماہ مبارک رمضان کے پیش نظر وادی کشمیر میں ڈھابے اور ہوٹل بند

Next Post

دن میں دھوپ تو راتیں سرد‘شبانہ درجہ حرارت میں کمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان
ٹاپ سٹوری

اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

2025-07-09
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
Next Post
وادی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی ‘ شبانہ درجہ حرارت میں کمی درج

دن میں دھوپ تو راتیں سرد‘شبانہ درجہ حرارت میں کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.