جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

یو ٹی کے لوگ اپنے جمہوری حقوق سے محروم ہیں: میر

جلد اسمبلی انتخابات اورریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-22
in مقامی خبریں
A A
تجاوزات مخالف مہم روک دی جائے:غلام حسن میر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کپواڑہ میں حزب کمانڈر کی جائیداد قرق:پولیس

سری نگر: لاکھوں رویے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

ٹنگمرگ//
اپنی پارٹی سنیئر نائب صدر غلام حسن میر نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو اْن کے جمہوری حقوق سے محروم رکھاگیاہے۔
ٹنگمر گ کے گاؤں ہارد اچلو میں عوامی رابطہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے میر نے کہاکہ مرکزی سرکار جموںکشمیر میں اسمبلی الیکشن کا انعقاد نہیں کر رہی جوکہ پچھلے کئی سالوں سے التوا میں ہے۔
میر نے کہا’’ایسا لگ رہ ہے کہ لوگوں کو جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے ذریعے اپنی حکومت کا انتخاب کرنے کے جمہوری حقوق سے محروم رکھاگیا ہے‘‘۔انہوں نے مطالبہ کہاکہ جلد سے جلد اسمبلی انتخابات کرائے جانے چاہئیں تاکہ لوگوں کو اپنی حکومت کو بنانے کا موقع مل سکے۔
اپنی پارٹی کے سینئر نائب صدر نے کہا’’جموں کشمیر کے دونوں خطوں کے لوگ یک زباں اسمبلی انتخابات کے انعقاد اور جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں جس کو یونین ٹیراٹری میں تبدیل کر دیاگیاہے‘‘۔
اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کئی ترقیاتی مسائل، روزگارمواقعوں کا بھی حوالہ دیتے ہوئے لوگوں کو یقین دلایاکہ اگر اپنی پارٹی کوجموں وکشمیر میں اگلی سرکار بنانے کا موقع ملا تو سبھی خطوں میں یکساں ترقی کی جائے گی۔
میر نے کہا’’اگر ہمیں اگلی سرکار بنانے کا موقع ملا تو ہم بیوہ پنشن بڑھا کر ماہانہ ۵۰۰۰روپے کریں گے۔ اجولا یوجنہ اسکیم کے تحت سالانہ چار گیس سلنڈر مفت مہیا کئے جائیں گے۔ شادی کیلئے بچیوں کو مالی امداد فراہم کی جائے اور جموں وکشمیر کے لوگوں کے لئے قدرتی وسائل کا تحفظ یقینی بنایاجائے گا‘‘۔
اپنی پارٹی کے سینئر نائب صدر نے مزید کہاکہ اپنی پارٹی اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ لوگوں کو یکساں مواقعے ملنے چاہئیں۔
اس موقع پر ڈی ڈی سی کنزر شیخ نذیر احمد، بی ڈی سی کنزر بیگ آفتاب، کاکا جی، ارشاد پنڈت، ایڈووکیٹ فیاض احمد، عرفان احمد وغیرہ بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پریس کونسل آف انڈیا کی تین رکنی ٹیم کا جموں کشمیر کا ایک اور دورہ

Next Post

یو اے پی اے کے تحت۲۰۲۰ سے اب تک۲۳؍ افراد کو دہشت گرد نامزد کیا گیا ہے:مرکز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

کپواڑہ میں حزب کمانڈر کی جائیداد قرق:پولیس

2025-07-10
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سری نگر: لاکھوں رویے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

2025-07-10
ایس ایس بی بھرتی گھوٹالہ:پنچایت اکاؤنٹ اسسٹنٹ کا پرچہ بھی لیک ہونے کا انکشاف، او ایم آر شیٹس بھی تبدیل
مقامی خبریں

جعلی سیفائر ریکیٹ کا پردہ فاش۔حیدرآباد کے شخص کو۶۲لاکھ روپے واپس

2025-07-10
630 عازمین حج کا پہلاقافلہ آج 2 پروازوں میں سرینگر پہنچ رہا ہے
مقامی خبریں

حج ۲۰۲۶: حکومت نے درخواستوں کا عمل شروع کردیا ‘۳۱ جولائی آخری تاریخ

2025-07-09
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

بارہمولہ میں قبرستان میں کھدائی ٹھیکیدار‘ جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس

2025-07-09
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

2025-07-06
مقامی خبریں

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

2025-07-06
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

2025-07-06
Next Post
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘

یو اے پی اے کے تحت۲۰۲۰ سے اب تک۲۳؍ افراد کو دہشت گرد نامزد کیا گیا ہے:مرکز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.