ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

یو اے پی اے کے تحت۲۰۲۰ سے اب تک۲۳؍ افراد کو دہشت گرد نامزد کیا گیا ہے:مرکز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-22
in مقامی خبریں
A A
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
مرکزی وزارت داخلہ نے منگل کو کہا کہ۲۰۲۲ سے اب تک ۲۳؍افراد کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت دہشت گرد نامزد کیا گیا ہے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے لوک سبھا میں ایک جواب میں کہا کہ یو اے پی اے ۱۹۶۷ کے تحت ۲۳؍ افراد کو دہشت گرد نامزد کیا گیا ہے اور ان کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے ہیں۔
رائے نے کہا کہ۲۳ نامزد دہشت گردوں میں سے ۳کا تعلق جیش محمد ‘ ۵ کا لشکر طوبیہ اور ۶کا حزب المجاہدین تنظیم سے ہے۔
لشکر طیبہ کے دہشت گردوں میں حافظ طلحہ بیج، شیخ سجاد عرف سجاد گل، حبیب اللہ ملک، محمد امین خبیب اور ارباز احمد میر شامل ہیں۔جیش محمد سے وابستہ افراد میں محی الدین اورنگزیب عالمگیر، عاشق حسین نینگرو اور علی کاشف جان شامل ہیں۔حزب المجاہدین سے وابستہ افراد میں امتیاز احمد کنڈو، شوکت احمد شیخ، باسط احمد ریشی، بشیر احمد پیر عرف امتیاز عالم، ارشاد احمد عرف ادریس اور ڈاکٹرآصف مقبول ڈار شامل ہیں۔
دیگر تنظیموں سے تعلق رکھنے والوں میں العمر المجاہدین/جے کے ایل ایف کے مشتاق احمد زرگر عرف لٹرم، البدر کے ارجمند گلزار ڈار، تحریک المجاہدین کے نفیق نائی عرف سلطان، حرکت الجہاداسلامی کے ظفر اقبال عرف سلیم شامل ہیں۔ جے کے آئی ایف کے بلال احمد بیگ بابر، طارق المجاہدین کے شیخ جمیل الرحمٰن، القاعدہ کے اعجاز احمد آہنگر، خالصتان ٹائیگر فورس کے ارشدیپ سنگھ گل عرف عرش دلا اور بابر خالصہ انٹرنیشنل کے ہرویندر سنگھ سندھوشامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو ٹی کے لوگ اپنے جمہوری حقوق سے محروم ہیں: میر

Next Post

اننت ناگ اور پلوامہ اضلاع تپ دق سے پاک قرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
بچہ ہسپتال بمنہ میں تعمیر شدہ نئے ۰۰۵ بستروں والے ہسپتال منتقل

اننت ناگ اور پلوامہ اضلاع تپ دق سے پاک قرار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.