ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اننت ناگ اور پلوامہ اضلاع تپ دق سے پاک قرار

۲۰۲۵تک سوفیصد خاتمہ حاصل کریں گے:ٹی بی آفیسر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-22
in اہم ترین
A A
بچہ ہسپتال بمنہ میں تعمیر شدہ نئے ۰۰۵ بستروں والے ہسپتال منتقل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سری نگر//
اننت ناگ اور پلوامہ اضلاع کو ہندوستان کے ٹی بی کے خاتمے کے لیے ذیلی قومی سرٹیفیکیشن کے تحت تپ دق سے پاک قرار دیا گیا ہے۔
حکام نے منگل کو یہاں کہاسرینگر کو اس حوالے سے گولڈ میڈل ملا ہے ۔
ریاستی تپ دق کے افسر‘ ڈاکٹر ادفر قادری نے بتایا کہ دو مزید اضلاع‘ اننت ناگ اور پلوامہ کو ٹی بی سے پاک قرار دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سرینگر کو طلائی تمغہ ملا ہے جبکہ یو ٹی کو کانسی کا تمغہ ملا ہے اور بیشتر دیگر اضلاع نے حالت برقرار رکھی ہے۔
ڈاکٹر ادفر نے کہا ’’اب ہمیں تین اضلاع میں ٹی بی تھری کا اعزاز حاصل ہے کیونکہ بڈگام کو۲۰۲۱میں ٹی بی سے پاک قرار دیا گیا تھا‘‘۔انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے سال کشمیر کو ۳گولڈ میڈل ملے تھے اور اب وہ اپ گریڈ ہو گئے ہیں اور پلوامہ اور اننت ناگ کو ٹی بی سے پاک قرار دیا گیا ہے۔
ٹی بی افسر کاکہنا تھا’’کشمیر میں ٹی بی کے واقعات میں کمی آرہی ہے۔ ہم ۲۰۲۵ تک ٹی بی کے خاتمے کو حاصل کر لیں گے کیونکہ ہم تیز اور فعال کیسوں کی تلاش اور کیس اسکریننگ کر رہے ہیں‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ کیس کے اہداف میں کمی کے حصول میں شناخت کی۴قسمیں ہیں جن میں سرفہرست مقام ٹی بی سے پاک حیثیت کا ہے یعنی ۸۰فیصد کمی۔دیگر زمروں میں گولڈ میڈل کیٹیگری (۶۰ فیصدسے زیادہ کمی)، سلور میڈل کیٹیگری (۴۰فیصد سے زیادہ کمی) اور برانز میڈل کیٹیگری (۲۰فیصدسے زیادہ کمی) شامل ہیں۔
بڈگام پہلا ضلع تھا جسے ٹی بی سے پاک قرار دیا گیا تھا۔ ذیلی قومی سرٹیفیکیشن اضلاع، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی تپ دق سے پاک حیثیت کی طرف پیش رفت کو نشان زد کرنے کی ایک پہل ہے، جسے ۲۰۲۵ تک ٹی بی سے پاک ہندوستان کے ہدف کو حاصل کرنے کیلئے ۲۰۲۰ میں شروع کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو اے پی اے کے تحت۲۰۲۰ سے اب تک۲۳؍ افراد کو دہشت گرد نامزد کیا گیا ہے:مرکز

Next Post

وادی میں شبانہ درجہ حرارت میں پھر گراوٹ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
وادی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی ‘ شبانہ درجہ حرارت میں کمی درج

وادی میں شبانہ درجہ حرارت میں پھر گراوٹ درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.