جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ا ننت ناگ کے ڈورو علاقے میں کار سے اسلحہ وگولہ بارود بر آمد: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-12
in تازہ تریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

سرینگر/۱۲؍اپریل
پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے ڈورو علاقے میں ایک ناکے کے دوران ایک کار، جس کا ڈرائیور پولیس کو دیکھتے ہی فرار ہوگیا، سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ اننت ناگ پولیس نے گذشتہ شام محمود آباد ڈورو علاقے میں ناکہ لگا دیا تھا اور اس دوران مخالف سمت سے آرہی ایک گاڑی پولیس کو دیکھتے ہی رک گئی۔انہوں نے کہا کہ اس مشکوک نقل و حمل کو دیکھ کر پولیس نے ہوا میں گولیوں کے کچھ راؤنڈ چلائے ۔ان کا کہنا تھا کہ تاہم گاڑی کا ڈرائیور اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جائے موقع سے فرار ہوگیا۔
موصوف ترجمان نے کہا کہ نامعلوم شخص کی طرف سے چھوڑی گئی اس گاڑی کی تلاشی کے دوران سرخ رنگ کا ایک بیگ پایا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس بیگ سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا گیا۔
بر آمد شدہ اسلحہ میں ایک اے کے۵۶شارٹ بیرل، دو اے کے میگزین، دو پستول، تین پستول میگزین، چھ ہینڈ گرینیڈ، اے کے۴۷رائفل کی۴۴گولیاں، نو ایم ایم بارود کے۵۸راؤنڈ شامل ہیں۔
پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن ڈورو اسلام آباد میں ایک کیس درج کیا گیا ہے اور مفرور شخص کو پکڑنے کے لئے مزید ناکے لگا دئے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں دن کے درجہ حرارت میں کمی واقع ہونے کی توقع: محکمہ موسمیات

Next Post

مجھے شوپیاں جانے سے روکنے کے لئے خانہ نظر بند رکھا گیا‘محبوبہ کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
تازہ تریں

’دہشت گرد کہیں بھی ہوں انہیں ختم کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں‘

2025-07-03
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
تازہ تریں

ریاستی درجہ جموں کشمیر کا آئینی حق ہے ، بحالی ناگزیر:قرہ

2025-07-03
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ تریں

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

2025-07-03
Next Post
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی

مجھے شوپیاں جانے سے روکنے کے لئے خانہ نظر بند رکھا گیا‘محبوبہ کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.