بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر میں دن کے درجہ حرارت میں کمی واقع ہونے کی توقع: محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-12
in تازہ تریں
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر/۱۲؍اپریل
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق جموں وکشمیر میں لوگوں کو گرمی کی شدت سے قدرے راحت نصیب ہونے والی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مغربی ہوائیں داخل ہونے کے زیر اثر دن کے درجہ حرارت میں۴سے۵ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی واقع ہونے کی توقع ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ مغربی ہوائیں داخل ہونے سے جموں وکشمیر کے بیشتر مقامات پر ۱۲؍اپریل کی شام سے۱۴؍اپریل تک ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں ہونے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس موسمی تبدیلی سے دن کے درجہ حرارت میں۴سے۵ڈگری سینٹی کی کمی واقع ہونے کی بھی توقع ہے ۔
ادھر وادی میں گرچہ منگل کے روز مطلع ابر آلود رہا تاہم شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہی ریکارڈ ہوا۔گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت۲ء۱۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۶ء۳ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔
وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت۵ء۷ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۰ء۶ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت۹ء۶ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۱ء۴ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۱ء۸ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۸ء۱ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۶ء۸ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۱ء۲ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ تھا۔
قابل ذکر ہے کہ وادی میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج ہونے سے کسان طبقے سے وابستہ لوگوں کو گونا گوں خدشات لاحق ہوگئے ہیں۔ماہرین کے مطابق درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج ہونے سے آنے والی مہنیوں نے پانی کی قلت پیدا ہوسکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر کے نوجوانوں کو صنعت سے جوڑنے کیلئے مشن یوتھ کے پورٹل کا افتتاح

Next Post

ا ننت ناگ کے ڈورو علاقے میں کار سے اسلحہ وگولہ بارود بر آمد: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

ا ننت ناگ کے ڈورو علاقے میں کار سے اسلحہ وگولہ بارود بر آمد: پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.