بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر کے بشمبر نگر خانیارعلاقے میں تصادم، دو جنگجو ہلاک:آئی جی کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-10
in تازہ تریں
A A
ترال جھڑپ میں دو مقامی جنگجو مارے گئے

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر/۱۰؍اپریل
جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سر ی نگر کے بشمبر نگر خانیارعلاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین تصادم آرائی میں دو جنگجو مارے گئے ۔
آئی جی کشمیر کے مطابق سرینگر میں سی آر پی ایف اہلکاروں پر ہوئے حملے میں جاں بحق جنگجو ؤںکا ہاتھ تھا۔
پولیس ذرائع نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ سری نگر کے بشمبر نگر خانیار علاقے میں ملی ٹینٹوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ طورپر پورے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور اُنہیں ڈھونڈ نکالنے کے لئے گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کی۔انہوں نے بتایا کہ جونہی سیکورٹی فورسز کے اہلکار ایک مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچے تو وہاں پر موجود جنگجووں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کی ۔
پولیس ذرائع کے مطابق حفاظتی عملے نے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کا آغاز کیا اور ابتدائی گولیوں کے تبادلے میں ایک جنگجو مارا گیا جس کی شناخت اور تنظیمی وابستگی کے بارے میں جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے ۔
دریں اثنا آئی جی کشمیر وجے کمار نے بتایا کہ سری نگر کے بشبمر نگر علاقے میں تلاشی آپریشن کے دوران جنگجووں نے فورسز پر فائرنگ کی جوابی کارروائی میں دو جنگجو مارے گئے ۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز سری نگر میں سی آر پی ایف اہلکاروں پر ہوئے حملے میں جاں بحق جنگجو ؤںکا ہاتھ تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمران اور سابق وزرا کے نام ای سی ایل میں رکھنے کے لیے ہائیکورٹ میں عرضی دائر

Next Post

عمران خان کا قومی اسمبلی سے استعفوں اور وزیراعظم کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
پاکستان :عمران خان کی حکومت اکثریت سے محروم

عمران خان کا قومی اسمبلی سے استعفوں اور وزیراعظم کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.