بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

عمران اور سابق وزرا کے نام ای سی ایل میں رکھنے کے لیے ہائیکورٹ میں عرضی دائر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-10
in تازہ تریں
A A
پاکستان :عمران خان کی حکومت اکثریت سے محروم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

اسلام آباد/۱۰؍اپریل
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے جس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی کابینہ کے کچھ وزراء کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں رکھنے کی مانگ کی گئی ہے تاکہ انہیں ملک سے باہر جانے سے روکا جا سکے ۔
مقامی اخبا’دی نیوز‘نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ عدالت پیر کو درخواست پر سماعت کرے گی۔
ہفتہ کی رات قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی منظوری کے نتیجے میں مسٹر خان کو وزیر اعظم کے دفتر سے باہر ہونے اور وزیر اعظم کی رہائش گاہ سے باہر نکلنے کے بعد مولوی اقبال حیدر نے یہ عرضی دائر کی ۔
حیدر نے آئی ایچ سی سے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور اسد مجید کے ساتھ سابق وزرائے خارجہ شاہ محمود قریشی اور فواد چودھرری کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی ہے ۔
درخواست میں مبینہ دھمکی آمیز خط کی جانچ اور اس معاملے میں سابق وزیراعظم اور دیگر وزراء کے خلاف تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹرول اور ڈیزل کے دام مسلسل چوتھے دن مستحکم

Next Post

سرینگر کے بشمبر نگر خانیارعلاقے میں تصادم، دو جنگجو ہلاک:آئی جی کشمیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
ترال جھڑپ میں دو مقامی جنگجو مارے گئے

سرینگر کے بشمبر نگر خانیارعلاقے میں تصادم، دو جنگجو ہلاک:آئی جی کشمیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.