بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آفتاب مارکیٹ حکومت کی ملکیت ہے اور دکاندار کرایہ دار ہیں:یاسین خان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-04
in مقامی خبریں
A A
گوشت کی۶۴ دکانیں سیل۲۷ ہزار روپے کا جرمانہ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

سرینگر//
کشمیر ٹریڈرس اینڈ منی فیکچررس فیڈریشن (کے ٹی ایم ایف)کے صدر محمد یاسین خان کا کہنا ہے کہ آفتاب مارکیٹ حکومت کی ملکیت ہے اور دکاندار صرف کرایہ دار ہیں۔
خان نے کہا کہ ان دکانوں کو جو چند روز قبل حکام نے سیل کیا تھا وہ کارروائی ایک غلط فہمی پر انجام دی گئی تھی۔
کے ٹی ایم ایف کے صدر نے جمعے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا’’میرا ماننا ہے کہ یہ غلط فہمی ہوئی تھی کیونکہ ہماری بیس پچیس روز پہلے ہی انتظامیہ سے بات ہوئی تھی ہم لوگ میونسپل کارپویشن کے پاس بھی گئے جنہوں نے ہمیں لکھ کے دیا کہ یہ پراپرٹی ایس ایم سی کی ہے ‘‘۔
خان نے کہا کہ اس کے بعد ہم صوبائی انتظامیہ کے پاس بھی گئے لیکن کوئی پرائیویٹ آدمی ہے جس نے ان سے کہا ہے کہ یہ ان کی پراپرٹی ہے ۔ان کا کہنا تھا’’میونسپل کارپوریشن نے لکھ کے دیا ہے کہ وہ سال۱۹۷۲سے اس کا کرایہ لے رہی ہے اور آج تک کرایہ لیا ہے وہی بات ہم نے صوبائی انتظامیہ سے کہا‘‘۔
کے ٹی ایم ایف کے صدر نے کہا کہ جب ہم نے اپنی بات رکھی تو انہوں نے کہا کہ یہ سرکار کی پراپرٹی ہے ۔انہوں نے کہا’’ہمارا ماننا ہے کہ یہ سرکار کی پراپرٹی ہے اور ہم اس کے صرف کرایہ دار ہیں‘‘۔
خان نے حکام سے اپیل کی کہ وہ اپنے ہی اس وعدے کہ چھوٹے دکانداروں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائے گا‘پر عملدر آمد کریں۔
بتادیں کہ حکام نے چند روز قبل آفتاب مارکیٹ میں ۲۵دکانوں کو سیل کیا تھا جن کو اگلے ہی روز کھولنے کی اجازت دی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں رہبر کھیل کے تحت تعینات ٹیچروں کابھاجپا دفتر کے باہر دھرنا

Next Post

اڈانی گروپ کی رپورٹ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
Next Post
اڈانی گروپ کی رپورٹ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری

اڈانی گروپ کی رپورٹ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.