جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں رہبر کھیل کے تحت تعینات ٹیچروں کابھاجپا دفتر کے باہر دھرنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-04
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں///
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں رہبر کھیل کے تحت تعینات اساتذہ نے اپنی مانگوں کو لے کر سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ ملازمین نے بھارتیہ جنتاپارٹی دفتر کے باہر دھرنا دیا ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جمعے کے روز جموں میں رہبر کھیل کے تحت تعینات اساتذہ نے سڑکو ں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ملازمین نے بتایا کہ پچھلے سولہ دنوں سے وہ احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں لیکن سرکار ان کی جائز مانگوں کی اور کوئی توجہ نہیں دے رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ احتجاج کی خاطر وہ کشمیر سے جموں آئے لیکن اس کے باوجود بھی انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی ہیں۔
نامہ نگاروں نے مزید کہاکہ انتظامیہ نے حال ہی میں رہبر کھیل کے تحت تعینات ٹیچروں کے حوالے سے ایک آرڈر نکالا جو ناقابل برداشت ہے اور اس کو فوری طورپر کالعدم قرار دینے کی ضرورت ہے ۔
احتجاجی ملازمین نے بی جے پی دفتر کے باہرشاہراہ پر بیٹھ کر دھرنا دیا جس وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت بھی متاثر ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انسداد تجاوزات مہم:ہرناگ اننت ناگ میں نوٹسوں کی اجرائی کیخلاف ہڑتال

Next Post

آفتاب مارکیٹ حکومت کی ملکیت ہے اور دکاندار کرایہ دار ہیں:یاسین خان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
گوشت کی۶۴ دکانیں سیل۲۷ ہزار روپے کا جرمانہ عائد

آفتاب مارکیٹ حکومت کی ملکیت ہے اور دکاندار کرایہ دار ہیں:یاسین خان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.