منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر فائرنگ :ایک سی آرپی ایف اہلکار از جان، ساتھی زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-04
in تازہ تریں
A A
سری نگر فائرنگ :ایک سی آرپی ایف اہلکار از جان، ساتھی زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

جموں/۴؍اپریل
جموںکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سری نگر کے مائسمہ علاقے میں مشتبہ جنگجوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ۲سی آر پی ایف اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر فوری طورپر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے ایک کو مردہ قرار دیا ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پیر کی سہ پہر کو سرینگر کے مائسمہ علاقے میں مشتبہ جنگجووں نے سینٹرل ریزور پولیس فورس( سی آر پی ایف ) کے دو جوانوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوئے اور انہیں صدر ہسپتال سری نگر منتقل کیا گیا جہاں ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔
ذرائع نے کہا کہ حملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سی آر پی ایف نے مائسمہ اور اس کے ملحقہ علاقوں کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ہے ۔
صدر ہسپتال سری نگر کے سپر انٹنڈنٹ ڈاکٹر کنول جیت سنگھ نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ دو سی آر پی ایف اہلکاروں کو زخمی حالت ہسپتال لایا گیا جن میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا ۔ مہلوک اہلکار کی شناخت وشال کے بطور ہوئی ہے ۔
سی آرپی ایف کے ترجمان ‘ابھے رام’ نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ مائسمہ میں ملی ٹینٹوں کے حملے میں دو اہلکار زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ بیٹھا۔ انہوں نے بتایا کہ حملے کے بارے میں مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔
دریں اثنا حساس علاقے مائسمہ میں دو سی آر پی ایف اہلکاروں پر فائرنگ کے بعد سیول لائنز علاقوں میں اضافی نفری کو تعینات کیا گیا ہے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ سری نگر کے لالچوک اور اس کے ملحقہ علاقوں میں عارضی ناکے لگائے گئے جہاں پر گاڑیوں اور ان میں سوار مسافروں کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔
نامہ نگارنے کہاکہ سیکورٹی فورسز اہلکار مشکوک نظر آنے والے راہگیروں کو بھی روک کر ان کی جامہ تلاشی اور ان کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کرنے کے بعد انہیں اپنے اپنے منزلوں کی طرف جانے کی اجازت دیتے تھے ۔انہوں نے بتایا کہ شہر سر ی نگر کے تجارتی مرکز کے ساتھ ساتھ پائین شہر میں بھی سیکورٹی کو چوکس رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ مائسمہ سری نگر میں ملی ٹینٹوں نے دو سی آر پی ایف اہلکاروں پر نزدیک سے گولیاں چلائیں۔انہوں نے بتایا کہ حملے کے بعد سی آر پی ایف اور پولیس کے سینئر افیسران جائے موقع پر پہنچے اور آس پاس علاقوں کا جائزہ لینے کے بعد اندرونی علاقوں میں تلاشی آپریشن شروع کیا۔
ان کے مطابق ملی ٹینسی کا یہ واقع کیسے اور کن حالت میں وقوع پذیر ہوا اس کی باریک بینی سے تحقیقات شروع کی گئی ہے جبکہ آس پاس علاقوں میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج بھی حاصل کی جارہی ہیں تاکہ ملوث حملہ آوروں کی شناخت کرکے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جاسکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر کی نگین جھیل میں زبردست آگ، متعدد ہاؤس بوٹ خاکستر

Next Post

عمران خان پاکستان کانیاآمر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
تازہ تریں

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-01
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

وادی میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

2025-07-01
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
تازہ تریں

کولکاتہ میں قانون کی طالبہ کے ساتھ عصمت دری کے معاملے کی از خود نوٹس، سی بی آئی تحقیقات کی درخواست

2025-07-01
بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر
تازہ تریں

بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر

2025-06-30
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
تازہ تریں

دو ماہ کے بعد کشمیر کے مغل باغات میں سیاحوں کی گہما گہمی

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
تازہ تریں

امر ناتھ یاترا کے پیش نظر سرینگرجموں شاہراہ پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات

2025-06-29
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

عمران خان پاکستان کانیاآمر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.