جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر کی نگین جھیل میں زبردست آگ، متعدد ہاؤس بوٹ خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-04
in تازہ تریں
A A
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

سری نگر/۴؍اپریل
جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں واقع نگین جھیل میں پیر کے روز زبردست آگ لگنے سے کئی ہاؤس بوٹس جل کر خاکستر ہو گئے ۔
آتشزدگی سے کروڑوں کی املاک کو نقصان پہنچا ہے ۔ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز نے بتایا کہ ایک ہاؤس بوٹ میں آگ لگ گئی اور اس نے قطار میں لگے ہاؤس بوٹوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ابتدائی طور پر مقامی افراد اور پولیس نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی تاہم شدید آگ نے ہاؤس بوٹوں کوتباہ کردیا ۔
تقریباً ۲۷ء۲منٹ پر لگی آگ پر قابو پانے کے لئے نزدیکی فائر اسٹیشنوں سے چھ گاڑیاں موقع پر پہنچیں۔ اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین میں جلد ہی فوجی مقاصد حاصل کرلیں گے ‘روس کا دعویٰ

Next Post

سری نگر فائرنگ :ایک سی آرپی ایف اہلکار از جان، ساتھی زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
سری نگر فائرنگ :ایک سی آرپی ایف اہلکار از جان، ساتھی زخمی

سری نگر فائرنگ :ایک سی آرپی ایف اہلکار از جان، ساتھی زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.