بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حوالا:سابق وزیر بابو سنگھ کو تلا ش کیا جا رہا ہے :دلباغ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-03
in اہم ترین
A A
حوالا:سابق وزیر بابو سنگھ کو تلا ش کیا جا رہا ہے :دلباغ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں//
جموںکشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ کا جموں حوالا ریکٹ میں سابق وزیر بابو سنگھ کا نام سامنے آنے پر کہنا ہے کہ جس جگہ سے یہ پیسہ آیا اور جہاں یہ جا رہا تھا اس سے لگتا ہے کہ اس کے تار ملی ٹنسی اور علاحدگی پسندی کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔
دلباغ نے کہا کہ اس سلسلے میں کچھ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے تاہم بابو سنگھ فی الحال فرار ہی ہیں اور ان کو بھی بہت جلد تلاش کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کی وساطت سے خفیہ طریقوں سے ملی ٹنسی اور علیحد گی پسند بیانے کو فروغ دینے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے اور ان کے ساتھ آئندہ بھی سختی سے نمٹا جائے گا۔
پولیس سربراہ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز اودھم پور میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
دلباغ نے کہا’’پاکستان اور پاکستان نواز ایجنسیاں ملی ٹنسی کے ماحول کو زندہ رکھنے کے لئے سوشل میڈیا کو استعمال کر رہے ہیں، اس پر چوبیس گھنٹے نظر گذر رکھی جا رہی ہے اور جب بھی کوئی قابل اعرتاض چیز نوٹس کی جاتی ہے تو اس کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی جاتی ہے ‘‘۔
پولیس سربراہ کا کہنا تھا’’خفیہ طریقے سے ملی ٹنسی اور علاحد گی پسندی کے بیانیے کو فروغ دینے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی اور اور آئندہ بھی ان کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا‘‘۔
امرناتھ جی یاترا کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں مسٹر سنگھ نے کہا کہ یاترا کے لئے سیکورٹی کے تمام تر انتظامات کئے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے گذشتہ دو برسوں کے دوران یاترا متاثر ہوئی اور اس سال کافی تعداد میں یاتریوں کے آنے کی توقع ہے ۔
جموں حوالہ ریکٹ کے بارے میں موصوف پولیس سربراہ کا کہنا تھا کہ بابو سنگھ ابھی فرار ہی ہیں اور ان کو بہت جلد تلاش کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جس جگہ سے یہ پیسہ آیا اور جہاں یہ جا رہا تھا تو ایسا لگتا ہے کہ اس کے تار ملی ٹنسی اور علاحد گی پسندی کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہند‘ آسٹریلیا اقتصادی‘ تجارتی تعاون کامعاہدہ تاریخی:مودی

Next Post

وادی میں آج سے رمضان کا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

وادی میں آج سے رمضان کا آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.