جمعرات, اگست 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

چین پر بحث کی اجازت نہ ملنے پرکانگریس کا راجیہ سبھاسے واک آؤٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-19
in تازہ تریں
A A
تریپورہ میں درجہ فہرست قبائل سے متعلق ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مہرثبت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جدید طبی سہولیات چھوٹے اضلاع تک پہنچانا ضروری

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

نئی دہلی/۱۹دسمبر
کانگریس کے اراکین نے پیر کو ایک بار پھر چین کے قبضہ کے سلسلے میں راجیہ سبھامیں بحثکرانے کے مطالبہ کیا اور اس کی اجازت نہ ملنے پر ایون سے واک آ¶ٹ کیا۔
حزب اختلاف کے لیڈر ملکاارجن کھڑگے نے وقفہ صفر کے دوران چین کے قبضہ کے معاملے کو اٹھاتے ہوئے کہاکہ چیئرمین کی ہدایت پر ضابطہ کو ملتوی کرکے اس موضوع پر بحث کی جا سکتی ہے ۔ انھوں نے کہا کہ چین کے قبضہ کامعاملہ بہت اہم ہے ۔ چین پل، مکان،کارخانے اور دیگر تعمیری کام کر رہا ہے ۔
ایوان کے لیڈر پیوش گوئل نے مسٹر کھڑگے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی شخص کو اپنا وقار نہیں گرایا چاہئے ۔ اس ایوان میں بار بار چین کے مسئلے پر بحث کرنے کا مطالبہ کیا جاتا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ سال 2012میں کانگریس کے ایک لیڈر نے قبول کیا تھا کہ چین 38000کلومیٹر ہندوستانی زمین پر قبضہ کیا ہو اہے ۔
چیئرمین جگدیپ دھنکھڑنے ضابطوں کے تحت مسئلوں کو اٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حزب اختلاف کے لیڈر اصولوں کو ٹھیک طرح سے پڑھنا چاہئے ۔ اس کے بعد کھڑگے اپنی سیٹ پر زور زور سے بولنے لگے ۔ اسی درمیان کانگریس کے دیگر ارکان بھی اپنی سیٹ کے پاس کھڑے ہو کر زور زور سے بولنے لگے ۔
چیئرمین نے اسی درمیان وقفہ صفر کی کاروائی شروع کر دی۔ اس کے ساتھ ہی کانگریس اور کچھ دیگر گروپ نے ارکان نے نعرے بازی کرنے لگے اور بات کرنے کی اجازت نہ ملنے کی مخالفت میں ایوان سے واک آ¶ٹ کر گئے ۔
اس سے پہلے ضروری دستاویز ایون کی میز پر رکھے جانے کے بعد بھی دھنکھڑ نے کہا کہ ضابطہ 267کے تحت انھیں ۹ نوٹس ملے ہیں، جس میں اصولوں کو معطل کرنے کی بات کہی گئی ہے ۔ انھوں نے کہاکہ آٹھ دسمبر کو انھوں نے اصول 267کے سلسلے میں تفصیل سے اپنا فیصلہ دیا تھا۔ انھوں نے کہاکہ اس اصول کے تحت نوٹس دینے کے لئے ارکان کو بعض شرطوں پر عمل کرناضروری ہے ۔ کسی بھی نوٹس میں ان اصولوں پر عمل نہیں کیا گیا ہے ۔ کسی بھی شرطوں کا بھی ذکر نوٹس میں نہیں ہے ۔
انھو ں نے کہا کہ غیر معمولی حالت میں اصولوں روک کر کسی مسئلے پر بات کی جا سکتی ہے ۔ اصول 267سنگین نوعیت کا ہے ۔ انھوں نے حزب اختلاف کی طرف سے 13،15اور16دسمبر کو کاروائی میں رکاوٹ کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ اس سے اچھا اشارہ نہیں گیا ہے ۔ ریونیو کا صحیح استعمال کیاجانا چاہئے ۔
دھنکھڑنے کہا کہ خلل ڈالنے سے تصویر خراب ہوتی ہے ۔ اراکین کو اچھی مثال پیش کرنا چاہئے ۔ انھوں نے کہاکہ اراکین کوحق ملتا ہے ۔ کسی اراکین پر کاروائی اچھی بات نہیں ہے ۔ وہ اراکین کے فوجی اور ان کے جز ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت جموں و کشمیر کی صورتحال پر بیان دے : ادھیر رنجن چودھری

Next Post

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات میں زبردست کمی: انوراگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل جی سنہا کاجموں میں متاثرہ خاندانوں کیلئے نئے مکانات کی تعمیر کا سنگِ بنیاد
اہم ترین

جدید طبی سہولیات چھوٹے اضلاع تک پہنچانا ضروری

2026-08-27
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
سی ڈی ایس جنرل انیل چوہان کا  وادی میںایل او سی کا جائزہ
اہم ترین

آپریشن سندور:’پاکستان نے جنگ بندی کی تفصیلات امریکہ کو لیک کیں‘

2026-08-27
کشمیر کے باغات کے قریب رہائشی علاقوں کو کیڑے مار ادویات سے خطرہ، تحقیق میں انکشاف
اہم ترین

کشمیر کے باغات کے قریب رہائشی علاقوں کو کیڑے مار ادویات سے خطرہ، تحقیق میں انکشاف

2026-08-27
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
اہم ترین

جموں میں ہیروئن اسمگلنگ کے نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-08-27
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

کولگام میں مشترکہ کارروائی، اسلحہ و گولہ  بارود سمیت۵ دہشت گرد معاون گرفتار

2026-08-27
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

پونچھ میں سڑک حادثے  میں۶؍ افراد جاں بحق

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات میں زبردست کمی: انوراگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.