جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

رایل رابطہ:امیت شاہ کی جموں و کشمیر کے عوام کو مبارکباد 

کہایو ایس بی آر ایل منصوبہ خطے کی ترقی کو ناقابل روک بنا دے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-07
in تازہ تریں
A A
Amit shah
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعہ کو ادھمپور،بارامولہ،سرینگر ریل لنک (یو ایس بی آر ایل) منصوبہ کے افتتاح پر جموں و کشمیر کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام ترقی کی نئی شہ رگ ثابت ہوگا اور خطے کی پیش رفت کو ناقابل روک بنا دے گا۔
شاہ نے یہ بھی کہا کہ آج دو وندے بھارت ٹرینوں کا افتتاح ماتا ویشنو دیوی کے مذہبی سیاحت کو فروغ دے گا، جبکہ ۲۴ہزار کروڑ روپے کے صحت اور روڈ منصوبے خطے کے عوام کے معیار زندگی کو نئی بلندیوں پر لے جائیں گے۔
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر پوسٹ کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا’’جموں و کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں کو وزیراعظم نریندرا مودی  جی کے ذریعہ آج ادھمپور،سرینگر،بارامولہ ریل لنک منصوبہ کے افتتاح پر مبارکباد۔ یہ ترقی کی نئی شہ رگ بنے گا، جس سے خطے کی ترقی کو کوئی نہیں روک سکے گا‘‘۔
وزیر داخلہ نے مزید کہا ’’آج جن دو وندے بھارت ٹرینوں کو سبز جھنڈی دکھائی گئی ہے، وہ ماتا ویشنو دیوی کے مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر خطے کی ہم آہنگ ثقافت کو مزید تقویت بخشیں گی۔ جبکہ ۲۴۰۰ کروڑ روپے کے نئے صحت اور روڈ منصوبے معیار زندگی کو نئی بلندیوں پر لے جائیں گے‘‘۔
یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب وزیراعظم نریندر مودی نے چناب پل سمیت یو ایس بی آر ایل ریل منصوبہ کا افتتاح کرتے ہوئے جموں و کشمیر کی ترقی کے نئے دور کا اعلان کیا تھا۔ اس موقع پر خطاب میں وزیراعظم نے کشمیر کے نوجوانوں کے خوابوں کی تکمیل کا بھی عہد کیا تھا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ میں۵ روپے پیکٹ کا ہندوستانی بسکٹ ۲۴۰۰ روپے میں کیوں فروخت ہو رہا ہے؟

Next Post

… ایک اور بات !

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

… ایک اور بات !

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.