جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

عمران کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں:امریکہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-01
in تازہ تریں
A A
پاکستان :عمران خان کی حکومت اکثریت سے محروم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

نئی دہلی/یکم اپریل
امریکی صدر کے دفتر وائٹ ہاؤس نے جمعرات کو پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ان دعووں کو سرے سے خارج کردیا، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کو گرانے کی کوششوں کے پیچھے غیر ملکی ایجنسیوں کا ہاتھ ہے ۔
وائٹ ہاؤس کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر کیٹ بیڈنگ فیلڈ نے ایک بریفنگ میں کہا، ‘‘ان کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ جمعرات کی شام مسٹر خان کے ذریعہ قوم سے خطاب کرتے وقت ایسا معلوم ہوا کہ انہوں نے جان بوجھ کرزبان پھسلنے کی غلطی کی اورکہہ ڈالا، ’’امریکہ… میرا مطلب … ایک غیر ملکی طاقت ہماری آزاد خارجہ پالیسی سے ناراض ہے ‘‘۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بھی ان الزامات کی تردید کی ہے ۔ انہوں نے کہا’’ہم پاکستان کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور وہاں کے آئین اور قوانین کی حمایت کرتے ہیں۔ ان الزامات کے پیچھے کوئی حقیقت نہیں ہے ‘‘۔
تحریک عدم اعتماد سے پہلے ملک میں سنگین سیاسی بحران کے درمیان، مسٹر خان نے جمعرات کو واضح طور پر استعفی دینے سے انکار کر دیا اور اپنی منتخب حکومت کو گرانے کی کوشش کو غیر ملکی سازش قرار دیا۔
خان نے کہا’’لوگ مجھ سے استعفیٰ دینے کو کہہ رہے ہیں۔ میں بتانا چاہتا ہوں کہ کرکٹ میں میں آخری گیند تک کھیلا کرتا تھا۔ نتیجہ کچھ بھی ہو، میں مزید طاقتور بن کر ابھروں گا‘‘۔انہوں نے اپنے سیاسی مخالفین کو غدار قرار دیتے ہوئے کہا کہ آنے والی نسلیں انہیں نیشنل اسمبلی میں اتوار کو جو کچھ بھی ہونے جارہا ہے اس کے لئے کبھی معاف نہیں کریں گی۔ انہوں نے کہا’’یاد رکھنا، لوگ آپ کو کبھی معاف نہیں کریں گے ۔ لوگ یاد رکھیں گے کہ آپ نے اپنا ملک بیچ دیا۔ آپ کو زندگی بھر کوئی معاف نہیں کرے گا۔ ہماری آنے والی نسلیں آپ کو کبھی معاف نہیں کریں گی۔ کیا آپ کو لگتا ہے کہ میں خاموش رہوں گا؟ میں اس وقت تک لڑوں گا جب تک میرے جسم میں خون ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل کا دورہ گریز سیکٹر

Next Post

ہفتہ کو بالائی شہر میں ۶ گھنٹوں کیلئے بجلی سپلائی منقطع رہے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
Next Post
ہفتہ کو بالائی شہر میں ۶ گھنٹوں کیلئے بجلی سپلائی منقطع رہے گی

ہفتہ کو بالائی شہر میں ۶ گھنٹوں کیلئے بجلی سپلائی منقطع رہے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.