سرینگر/یکم اپریل
حکام نے بتایا کہ دیکھ بھال کے کاموں کے پیش نظر ہفتہ ۲؍ اپریل کو سرینگر کے بالائی علاقے میں گرڈ اسٹیشن راولپورہ کی طرف سے فراہم کردہ علاقوں میں ۶ گھنٹے بجلی بند رہے گی۔
پاور کنٹرولر کشمیر کے مطابق گرڈ سٹیشن راولپورہ کی طرف سے فراہم کردہ علاقوں کو بجلی کی فراہمی مینٹیننس کے کام کے پیش نظر ہفتہ کی صبح۱۰ بجے سے شام۴ بجے تک متاثر رہے گی۔