جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت یوکرین سے واپس آنے والے طلباء کے لیے نئی پالیسی لائے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-01
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی // کانگریس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرین سے واپس آنے والے طلباء کی تعلیم متاثر ہوئی ہے، اس لیے حکومت ان طلبہ کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے کوئی پالیسی لے کرآئے ۔
کانگریس کے رکن امرسنگھ نے جمعرات کو لوک سبھا میں وقفہ صفرکے دوران یہ مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ یوکرین میں پڑھنے والے طلباء نے وہاں اپنی تعلیم کے لیے لاکھوں روپے کی فیس دی ہے ۔ اب یہ طلباء اپنے مستقبل کے لیے پریشان ہیں ۔ حکومت ان طلباء کو ہندوستان کے کسی بھی ادارے میں داخلہ دے تو ان کا مستقبل محفوظ ہو سکتا ہے۔
بہوجن سماج پارٹی کے دانش علی نے تشویش ظاہر کی کہ ملک میں مذہب کی بنیاد پر عدم رواداری بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرناٹک سمیت ملک کے کئی حصوں میں لوگوں کو مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
انہوں نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی رہائش گاہ پر بی جے پی کے مظاہرے اور مبینہ توڑ پھوڑ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ مسٹر کیجریوال کا حق ہے کہ وہ فلم کو ٹیکس سے مستثنیٰ کریں یا نہ کریں۔ اس وجہ سے ان کی رہائش گاہ پر حملہ کرنا عدم رواداری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اڑان اسکیم کے تحت 11 نئی ایئر لائنز کاآغاز

Next Post

حکومت منریگا بجٹ میں مسلسل کٹوتی کر رہی ہے: سونیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

حکومت منریگا بجٹ میں مسلسل کٹوتی کر رہی ہے: سونیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.