بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

اڑان اسکیم کے تحت 11 نئی ایئر لائنز کاآغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-01
in کاروبار
A A
اڑان اسکیم کے تحت 11 نئی ایئر لائنز کاآغاز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

نئی دہلی// شہری ہوا بازی کے مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا نے کہا کہ عام لوگوں کے لئے ہوائی سفر کو آسان بنانے کے لئے اڑان اسکیم کے تحت 11 نئی ایئر لائنز شروع کی گئی ہیں لوک سبھا میں ایک ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے، مسٹر سندھیا نے جمعرات کو کہا کہ اڑان اسکیم کے تحت، وزیر اعظم نریندر مودی کا نظریہ تھا کہ ہوائی چپل پہننے والا بھی ہوائی سفر کرے۔ اس کے تحت 11 نئی ایئر لائنز شروع کی گئی ہیں جن میں سے تین اسٹارٹ اپ ہیں۔ یہ سول ایوی ایشن سیکٹر کے لیے اچھی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم پر بوجھ بھی بہت ہے کیونکہ تیل کی قیمتیں بہت بڑھ چکی ہیں لیکن اس بحران میں بھی ہمارا شعبہ ترقی کر رہا ہے۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ ہمارے ملک میں نئی ​​ایئر لائنز کھل رہی ہیں۔ ہندوستان میں 20 سال کے بعد دو نئی ایئر لائنز شروع ہو رہی ہیں، جن میں ایک نوتعمیر جیٹ ایئرویز کی شکل میں اور ایک آکاسا کی شکل میں۔ انہوں نے ایک دوسرے سوال کے جواب میں کہا کہ ممبئی ملک کی مالیاتی راجدھانی ہے اور ترجیحی بنیادوں پر اس کی کنیکٹوٹی کے لئے ہماری حکومت پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ 27 مارچ کو ہم نے تمام بین الاقوامی شعبوں کو 100 فیصد صلاحیت کے ساتھ کھول دیا تھا۔ ان دنوں غیر ملکی ایئر لائنز1783 فلائٹ ہرہفتے آپریٹ کی جارہی ہیں اور ملکی ایئر لائنز 1465 ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رتن ٹاٹا کو بھارت رتن دینے کا مطالبہ کرنے والی عرضی خارج

Next Post

حکومت یوکرین سے واپس آنے والے طلباء کے لیے نئی پالیسی لائے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
شدید سردی کے باعث معمول کی سرگرمیاں محدود لیکن قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں
قومی خبریں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

2026-07-05
گلمرگ گنڈولا بچاؤ آپریشن مکمل
اہم ترین

سری نگر اور گلمرگ کے درمیان شام۵ بجے کے بعد سیاحتیگاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی

2026-07-01
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

ایل پی جی بیک لاگ کم ہو کر 3.1 دن پر آیا: حکومت

2026-06-19
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

گجرات سے عمان اور دیگر خلیجی ممالک کو جوڑنے والی توانائی پائپ لائن سے متعلق خبریں جھوٹی ہیں: حکومت

2026-06-17
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

خوراک، ایندھن اور قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اضافے سے خردہ مہنگائی 3.93 فیصد پر پہنچ گئی

2026-06-13
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں پر کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، ہر روز ہو رہی ہے عوام کی جیب پر ڈکیتی

2026-05-26
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

حکومت یوکرین سے واپس آنے والے طلباء کے لیے نئی پالیسی لائے : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.