جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت منریگا بجٹ میں مسلسل کٹوتی کر رہی ہے: سونیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-01
in قومی خبریں
A A
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے حکومت پر مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کو کمزور کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ حکومت منریگا کے بجٹ میں مسلسل کٹوتی کر رہی ہے جمعرات کو لوک سبھا میں وقفہ صفر کے دوران یہ مسئلہ اٹھاتے ہوئے محترمہ گاندھی نے کہا کہ منریگا کے تحت بجٹ میں کٹوتیوں کی وجہ سے بروقت ادائیگی اور ملازمتوں کی قانونی ضمانتیں کمزور ہو رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے، اس کے باوجود منریگا کا بجٹ 2020 کے مقابلے اس سال 35 فیصد کم ہے۔ بجٹ میں کٹوتی کی وجہ سے مزدوروں کی ادائیگی میں تاخیر ہو رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ منریگا نے جس کا کچھ سال پہلے مذاق اڑایا گیا تھا، کووڈ کی مدت اور لاک ڈاؤن کے دوران کروڑوں غریب خاندانوں کو بروقت امداد فراہم کی اور جان بچانے میں مثبت کردار ادا کیا۔مسز گاندھی نے مطالبہ کیا کہ حکومت منریگا کے بجٹ میں اضافہ کرے، مزدوروں کو ان کے کام کی ادائیگی 15 دنوں کے اندر یقینی بنائے اور وقت پر ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں معاوضے کا انتظام کرے۔
محترمہ گاندھی کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے دیہی ترقی کے وزیر گری راج سنگھ نے کہا کہ کانگریس کی پچھلی حکومت کے دوران منریگا کا بجٹ صرف 33 ہزار کروڑ روپے تھا جسے موجودہ حکومت نے بڑھا کر ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کر دیا ہے۔اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے مسز گاندھی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے منریگا کے بجٹ میں کٹوتی نہیں کی ہے بلکہ اس میں اضافہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے دور حکومت میں منریگا میں بدعنوانی ہوئی تھی، وہیں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی موجودہ حکومت نے جن دھن کھاتوں کے ذریعے مزدوروں کو منریگا کی ادائیگی براہ راست کرنے کا کام کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت یوکرین سے واپس آنے والے طلباء کے لیے نئی پالیسی لائے : کانگریس

Next Post

دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی

دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.