ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

یکم دسمبر سے پانچویں‘۵دسمبر سے آٹھویں‘۱۰دسمبر سے دسویں جماعت تک سرمائی تعطیلات کی تجویز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-25
in مقامی خبریں
A A
جب تک موسم اجازت دیتا ہے وادی میںتعلیمی ادارے کھلے رہیں گے:پولے

school

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
وادی کشمیر میں سردیوں کی لہر تیز ہونے کے پیش نظر محکمہ تعلیم اسکولوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان کرنے پر غور کر رہا ہے ۔
اس ضمن میں ڈائریکٹر تعلیم کشمیر نے متعلقہ اعلیٰ حکام کو ایک تجویز بھی پیش کی جس کی رو سے یکم دسمبرسے۲۸ فروری۲۰۲۳تک پانچویں کلاس ،آٹھویں اور دسویں کلاسوں کیلئے بالترتیب ۵دسمبر اور۱۰دسمبر کی تجویز پیش کی ہے ۔
ناظم تعلیم نے اپنی تجویز میں کہاکہ درجہ حرارت نقط انجماد سے نیچے درج ہونے کے باعث طلاب کو اسکولوں میں سخت مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے ۔
یو این آئی اردو کو محکمہ تعلیم کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ ناظم تعلیم نے کمشنر سیکریٹری ایجوکیشن کو سرمائی تعطیلات کے حوالے سے تجویز پیش کی ہے ۔
تجویز میں بتایا گیا کہ چونکہ وادی کشمیر میں منفی درجہ حرارت درج ہو رہا ہے جس وجہ سے اسکولوں میں طلبہ وطالبات ٹھٹھرتی سردی میں کلاسوں کو جوائن کر رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہاکہ سردی کے باعث بچے بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں جس کے پیش نظر سرمائی تعطیلات کا اعلان ناگزیر ہے ۔
ڈائریکٹر موصوف نے یکم دسمبر ۲۰۲۲سے۲۸ فروری۲۰۲۳تک پانچویں کلاس ، پانچ دسمبر سے۲۸فروری تک آٹھویں کلاس اور دس دسمبر سے دسویں جماعت کے کلاسوں کیلئے سرمائی تعطیلات کی تجویز بھیجی ہے ۔
ناظم تعلیمات کشمیر نے جو تجویز کمشنر سیکریٹری ایجوکیشن کو روانہ کی اُس کی ایک کاپی یو این آئی اردو کے پاس بھی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموں کشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں حالات کافی مستحکم ہو ئے ہیں‘

Next Post

جموں میں ہوم گارڈز کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

جموں میں ہوم گارڈز کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.