ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بجبہاڑہ تصادم : گرفتار ہائی برڈ جنگجو دوسرے جنگجو کی فائرنگ سے ہلاک: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-20
in تازہ تریں
A A
پٹن تصادم :’جاں بحق جنگجو آرمی ریکروٹمنٹ ریلی میں رخنہ ڈالنے کی طاق میں تھے‘

SRINAGAR, SEP 30 (UNI) Security personnel near the encounter site where two militants were killed in a gun battle at Yedipora in Pattan, in Baramulla district on Friday.. UNI PHOTO-6U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/20نومبر

پولیس کا کہنا ہے کہ رکھ مومن بجبہاڑہ میں مبینہ طور دو غیر مقامی مزدوروں پر حملے میں ملوث ہابرڈ جنگجو دوسرے جنگجو کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ہے ۔

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

کشمیر پولیس زون نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ‘پولیس اور سیکورٹی فورسز کی طرف سے گرفتار ہائی برڈ جنگجو کے انکشاف اور مسلسل چھاپوں کے دوران اننت ناگ کے چیک ڈوڈو بجبہاڑہ علاقے میں درمیانی شب سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کیا۔اُن کے مطابق جوں ہی سیکورٹی فورسز کے اہلکار مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچے تو وہاں پر موجودملی ٹینٹوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کی ۔

ٹویٹ میں کہا گیا”اس دوران گرفتار ہابرڈ جنگجو سجاد تانترے ساکن کولگام دوسرے جنگجو کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوا “۔

انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے زخمی ہابرڈ جنگجو کو علاج ومعالجہ کی خاطر سب ضلع ہسپتال بجبہاڑہ پہنچایا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

دریں اثنا پولیس نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ مہلوک ہابرڈ جنگجو سجاد تانترے پہلے لشکر طیبہ کا معاون رہا ہے اور اُس نے ہی 13نومبر2022 کو رکھ مومن بجبہاڑہ میں دو غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں دونوں شدید طورپر زخمی ہوئے اور جمعے کے روز چھوٹا پرساد نامی غیر مقامی مزدور ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ مہلوک ہابرڈ جنگجو کی نشاندہی پر حملے کے دوران استعمال میں لائی گئی گاڑی اور پستول کو برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا گیا ہے اور اس ماڈیول میں شامل مزید ملی ٹینٹ معاونین کی گرفتاریوں کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سالانہ امتحانات کے بعد ہی نئے داخلوں کا عمل شروع ہوگا:حسین

Next Post

لولاب میں بھیانک آتشزدگی کے دوران دو کمسن بھائی جھلس جانے از جان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

لولاب میں بھیانک آتشزدگی کے دوران دو کمسن بھائی جھلس جانے از جان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.