بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بے گھر کشمیری پنڈتوں کی مالی امداد دوگنی کرنے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-30
in تازہ تریں
A A
بے گھر کشمیری پنڈتوں کی مالی امداد دوگنی کرنے کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

نئی دہلی/۳۰مارچ
کانگریس کے دیپندر سنگھ ہڈا نے بدھ کو ایوان بالا راجیہ سبھا میں مہنگائی کے پیش نظر بے گھر کشمیری پنڈتوں کی مالی امداد کو دوگنا کرنے کا مطالبہ کیا۔
وقفہ صفر کے دوران یہ مسئلہ اٹھاتے ہوئے مسٹر ہڈا نے کہا کہ جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کے عروج کے بعد کشمیری پنڈتوں نے دہلی اور ہریانہ کی طرف ہجرت کرنا شروع کر دی۔ انہوں نے کہا کہ ہریانہ میں ہڈا حکومت کے دوران بے گھر کشمیری پنڈتوں کو ماہانہ پانچ ہزار روپے کی مالی امداد دی جا رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اسی طرح دہلی میں رہنے والے کشمیری پنڈتوں کو ماہانہ تین ہزار روپے کی مالی امداد مل رہی ہے ۔
ہڈا نے کشمیری پنڈتوں کو یکساں مالی امداد فراہم کرنے اور انہیں جموں میں آباد کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کے لیے پالیسی بنانے کا بھی مطالبہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگجوؤں سے ’روابط ‘کے الزام میں ۵ سرکاری ملازمین برطرف

Next Post

عمران اپنی ہی حماقتوں کا شکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

عمران اپنی ہی حماقتوں کا شکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.