بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جنگجوؤں سے ’روابط ‘کے الزام میں ۵ سرکاری ملازمین برطرف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-30
in تازہ تریں
A A
جنگجوؤں سے ’روابط ‘کے الزام میں ۵ سرکاری ملازمین برطرف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر/۳۰ مارچ
جموں کشمیر حکومت نے جنگجوؤں کے ساتھ مبینہ روابط کے الزام میں دو پولیس کانسٹیبلوں سمیت اپنے پانچ سرکاری ملازمین کو برطرف کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق برطرف کیے گئے ملازمین کی شناخت پلوامہ سے تعلق رکھنے والے پولیس کانسٹیبل توصیف احمد میر، سری نگر کے کمپیوٹر آپریٹر غلام حسن پرے، جنوبی کشمیر کے پلوامہ کے اونتی پورہ کے استاد ارشد احمد داس، بارہمولہ کے پولیس کانسٹیبل شاہد حسین راتھر اور کپواڑہ سے محکمہ صحت کے ایک نرسنگ آرڈرلی شرافت احمد خان کے طور کی گئی ہے۔
خیال کیا جاتا ہے کہ ملازمین کو’ریاست کی سلامتی کے مفاد میں‘ آئین ہند کے حال ہی میں نافذ کردہ آرٹیکل ۳۱۱ کے تحت برطرف کیا گیا ہے۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ جے اینڈ کے حکومت نے اپریل میں ایک خصوصی ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) تشکیل دی تھی تاکہ ایسے ملازمین کے ناموں کی سفارش کی جائے جو سیکورٹی کے لیے خطرہ بننے والی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت کے ساتھ مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹرس نے ہڑتال کال موخر کردی

Next Post

بے گھر کشمیری پنڈتوں کی مالی امداد دوگنی کرنے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
بے گھر کشمیری پنڈتوں کی مالی امداد دوگنی کرنے کا مطالبہ

بے گھر کشمیری پنڈتوں کی مالی امداد دوگنی کرنے کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.