بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر میں کورونا وائرس کے ۱۵ نئے کیس

یو ٹی کے ۱۵؍اضلاع میں کوئی معاملہ درج نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-27
in اہم ترین
A A
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر//
جموں کشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۱۵نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں۔
اس مدت کے دوران دونوں صوبوں میں کوورنا سے کوئی نئی موت درج نہیںہو ئی ہے ۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مجموعی ۱۵ مثبت معاملات میں سے ۱۳کا کشمیر اور۲کا تعلق جموں صوبے سے ہے۔
اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۳ہزار۶۵۲تک پہنچ گئی ہے‘ جن میں سے۱۳۸(صوبہ جموں میں۲۸؍ اور کشمیر صوبے میں۱۱۰)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۴۸ہزار۷۶۴اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع سرینگر میں ۱۰؍ ضلع بڈگام میں ایک‘ ضلع کپواڑہ میں ایک اور ضلع بانڈی پورہ میں بھی ایک نیامعاملہ درج کیا گیا ہے ۔بارہمولہ‘ پلوامہ‘اسلام آباد‘گاندربل، کولگام اورشوپیان اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح جموں میں ۲نئے معاملات آج سامنے آئے ہیں ۔اودھمپور ، راجوری ، ڈوڈہ ،کٹھوعہ ،سانبہ،کشتواڑ ، پونچھ ،رام بن اور رِیاسی اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
اس دوران دونوں صوبوں میں کورونا سے کوئی تازہ موت درج نہیں ہو ئی ہے ۔اب تک جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۰تک پہنچ گئی‘جن میں سے۲۴۲۳کا کشمیر اور۲۳۲۷کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِسی دوران آج مزید۱۲؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میںجموں صوبے کے۴؍افراداور کشمیر صوبے کے۸؍افرادشامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عالمی بینک کی ٹیم کا وادی کا دورہ ،چیف سیکریٹری سے ملاقات

Next Post

حد بندی کمیشن کا عوامی میٹنگوں کا شیڈول جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
حد بندی کمیشن کا عوامی میٹنگوں کا شیڈول جاری

حد بندی کمیشن کا عوامی میٹنگوں کا شیڈول جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.