منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

قصبہ اوڑی میں تیندوے نے کمسن لڑکے کو اپنا نوالہ بنایا‘ تین ماہ میں پانچواں واقعہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-23
in مقامی خبریں
A A
اوڑی میں تیندوا نابالغ لڑکے کو اٹھا کر لے گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ اوڑی میں جمعرات کی شام تیندوے نے سات سالہ کمسن لڑکے کو اپنا نوالہ بنایا۔
یہ اوڑی علاقے میں گذشتہ تین ماہ کے دوران اس نوعیت کا پیش آنے والا پانچواں واقعہ ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کی شام اوڑی کے مالی ناگ مہک علاقے سے آدم خور تیندوے نے سات سالہ کمسن لڑکے کو اُٹھا لیا اور اس کو جنگل میں لے گیا۔
کمسن لڑکے کی شناخت علی حسین ولد عباس حسین کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی اہلخانہ نے شو رغل مچایا لیکن بچی کو تیندے کی پکڑ سے بچانے میں کامیاب نہیں ہوسکے ۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ بعد ازاں ایک پولیس پارٹی اور مقامی لوگوں نے بچی کی تلاش شروع کی اور کافی محنت و مشقت کے بعد اس کی لاش کو رات دیر گئے بر آمد کیا گیا۔
قابل ذکر ہے کہ سال رواں کے۱۱جون کو اوڑی کے ہی ترکانجن علاقے میں تیندے نے ایک بچی کو مار ڈالا تھا جبکہ اس کے ایک دن بعد ایک اور بچہ تیندوے کا شکار ہوا تھا اور۱۴جون کو اسی علاقے میں ایک اور کمسن بچے کو اپنا نوالہ بنایا تھا۔
رواں ماہ سولہ ستمبر کو اوڑی میں ہی چھ سالہ بچی کو تیندوے نے اپنا نوالہ بنایا تھا۔
ذرائع کے مطابق سال رواں کے دوران سات بچوں سمیت ایک درجن کے قریب افراد کو جنگلی جانوروں نے اپنا نوالہ بنایا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس یوکرین کے درمیان جنگ بندی کیلئے چین کا مشاورت اور مذاکرات کرنے کا مطالبہ

Next Post

وادی میں۲۰۲۱سے اب تک۳۶۵خود کشیوں کے واقعات‘۱۲۷ لوگ از جان ہو ئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
وادی میں۲۰۲۱سے اب تک۳۶۵خود کشیوں کے واقعات‘۱۲۷ لوگ از جان ہو ئے

وادی میں۲۰۲۱سے اب تک۳۶۵خود کشیوں کے واقعات‘۱۲۷ لوگ از جان ہو ئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.