ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آصف کے ہاتھ میں 4 ٹانکے تھے اور شاداب کان سے خون بہنے کے باوجود بیٹنگ کرنے گیا، ثقلین مشتاق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-13
in کھیل
A A
کھلاڑی پرجوش، ویسٹ انڈیز سے سیریز کو آسان نہیں لے سکتے، ثقلین مشتاق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

دبئی //
پاکستانی ٹیم کے کوچ ثقلین مشتاق نے کہاہے کہ آصف کے ہاتھ میں 4 ٹانکے تھے اور شاداب کان سے خون بہنے کے باوجود بیٹنگ کرنے گیا۔ میڈیا سے بات چیت میں ثقلین مشتاق نے کہاکہ تبصرہ کرنے والے بالکل یہ نہیں دیکھتے کہ کون سا کھلاڑی کس وقت سے گزر رہا ہے یا اسے کیسی انجری ہے، آصف علی کا ہاتھ پھٹا، وہ چار ٹانکوں سے کھیل رہا تھا۔
شاداب سے متعلق ہیڈ کوچ نے انکشاف کیا کہ اس کے سر پر چوٹ کی وجہ سے فیلڈنگ کے دوران کان سے خون بہہ رہا تھا لیکن پھر بھی وہ بیٹنگ کرنے گیا، لہذا ان لوگوں کو کھلاڑیوں کی صورتحال کا علم نہیں ہے۔انہوںنے کہاکہ تبصرہ نگاروں کو ان سب باریکیوں کا نہیں پتہ ہوتا، مجھے اس کا علم ہے کیونکہ میں بھی ماضی میں یہ کرچکا ہوں، میں سرکاری ٹی وی پر بیٹھا کرتا تھا اور ہم باہر سے چیزیں دیکھ کر تبصرے کردیتے تھے۔ہیڈ کوچ نے قومی ٹیم کے مڈل آرڈر پر تنقید کے جواب میں کہا کہ ‘لوگ کہتے ہیں کھلاڑی شفل کرو ان کی پوزیشن بدلو، ایسا کرنے سے یہ ظاہر ہوگا کہ شاید ہمیں اپنے کھلاڑیوں پر بھروسہ نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاستدان راہ نما نہیں بن پایا

Next Post

پی سی بی نے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت آصف آفریدی کو عارضی طور پر معطل کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پی سی بی نے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت آصف آفریدی کو عارضی طور پر معطل کر دیا

پی سی بی نے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت آصف آفریدی کو عارضی طور پر معطل کر دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.