منگل, اکتوبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہرمن پریت کے دو گول، ہندوستان نے ویلز کو 3-1 سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-16
in کھیل
A A
ہرمن پریت کے دو گول، ہندوستان نے ویلز کو 3-1 سے شکست دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شنگھائی ماسٹرز: میدویدیف، فیلیکس اور رافیل نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی

منسکھ مانڈویہ وارانسی میں ‘فٹ انڈیا سنڈے آن سائیکل’ کے 94ویں ایڈیشن کی قیادت کریں گے

ایمسٹلوین، 15 اگست (یواین آئی) ہندوستان نے ہفتہ کو نیدرلینڈز کے ایمسٹلوین میں واقع ویگنر اسٹیڈیم میں ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے پول ڈی کے اپنے ابتدائی میچ میں ویلز کو 3-1 سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا۔
سنجے نے آٹھویں منٹ میں ہندوستان کا کھاتہ کھولا، جبکہ کپتان ہرمن پریت سنگھ نے 10ویں اور 43ویں منٹ میں دو گول داغے۔ ویلز کی جانب سے واحد گول سیم ویلش نے 56ویں منٹ میں کیا۔
ویلز نے شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلے پانچ منٹ میں ہندوستانی سرکل میں دو مرتبہ داخلہ حاصل کیا، لیکن وہ کوئی واضح موقع پیدا نہیں کرسکی۔ اس کے بعد ہندوستان نے آٹھویں منٹ میں برتری حاصل کی، جب سنجے نے دوسرے پنالٹی کارنر کو ڈریگ فلک کے ذریعے گول میں تبدیل کیا۔ چند ہی منٹ بعد ہرمن پریت نے ایک اور پنالٹی کارنر پر گول کرکے ہندوستان کی برتری 2-0 کردی۔
دوسرے کوارٹر میں دونوں ٹیمیں زیادہ مؤثر موقع بنانے میں ناکام رہیں۔ ہندوستان نے گیند اور میدان پر اپنا غلبہ برقرار رکھا، لیکن پنالٹی کارنر کو گول میں تبدیل نہیں کرسکا۔ 30ویں منٹ میں بھی ہندوستان کو ایک موقع ملا، مگر وہ ضائع ہوگیا اور وقفے تک ہندوستان 2-0 سے آگے رہا۔
تیسرے کوارٹر میں ویلز نے قدرے جارحانہ انداز اپنایا اور بائیں جانب سے کچھ اچھے حملے کیے۔ اس دوران ہندوستان کو پنالٹی کارنر ملا اور ہرمن پریت نے ایک مرتبہ پھر ڈریگ فلک کے ذریعے گیند کو جال میں پہنچا کر اپنا دوسرا اور ہندوستان کا تیسرا گول کیا۔
آخری کوارٹر میں ویلز نے مسلسل حملوں کے بعد سیم ویلش کے ذریعے ایک گول واپس حاصل کیا، تاہم یہ ہندوستان کی فتح کو روکنے کے لیے کافی نہیں تھا۔
ہندوستان اب پیر کو اسی میدان پر ورلڈ کپ کے پول ڈی کے اپنے دوسرے میچ میں انگلینڈ کا سامنا کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یش گرگ کی آل راؤنڈ کارکردگی، میرٹھ ماویرکس کی سنسنی خیز جیت

Next Post

ہندوستان کے تاریخی 600 ویں ٹیسٹ میں دیودت پڈیکل کی ناٹ آؤٹ سنچری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شنگھائی ماسٹرز: میدویدیف، فیلیکس اور رافیل نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی
کھیل

شنگھائی ماسٹرز: میدویدیف، فیلیکس اور رافیل نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی

2026-10-11
منسکھ مانڈویہ وارانسی میں ‘فٹ انڈیا سنڈے آن سائیکل’ کے 94ویں ایڈیشن کی قیادت کریں گے
کھیل

منسکھ مانڈویہ وارانسی میں ‘فٹ انڈیا سنڈے آن سائیکل’ کے 94ویں ایڈیشن کی قیادت کریں گے

2026-10-11
کھیل

چائنا اوپن: ژینگ کا سیمی فائنل میں مرٹنز سے مقابلہ

2026-10-11
کھیل

چین آئچی ناگویا ایشین پیرا گیمز میں 312 ایتھلیٹس بھیجے گا

2026-10-11
کھیل

ویدیہی چودھری نے تیسری فینیسٹا اوپن ٹرافی جیتی، مان کیشروانی مردوں کے چیمپئن

2026-10-11
16ویں ہاکی انڈیا سینئر مردوں کی قومی چیمپئن شپ کل جھانسی میں شروع ہوگی
کھیل

16ویں ہاکی انڈیا سینئر مردوں کی قومی چیمپئن شپ کل جھانسی میں شروع ہوگی

2026-10-10
کامن ویلتھ کیو اسپورٹس چیمپئن شپ میں پارس گپتا اور دھوج ہریا کی فاتحانہ شروعات
کھیل

کامن ویلتھ کیو اسپورٹس چیمپئن شپ میں پارس گپتا اور دھوج ہریا کی فاتحانہ شروعات

2026-10-10
کھیل

جیت راول کا پیشہ ورانہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

2026-10-10
Next Post
ہندوستان کے تاریخی 600 ویں ٹیسٹ میں دیودت پڈیکل کی ناٹ آؤٹ سنچری

ہندوستان کے تاریخی 600 ویں ٹیسٹ میں دیودت پڈیکل کی ناٹ آؤٹ سنچری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.