بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کا صدر ہسپتال کا دورہ ،دوغیر مقامی زخمی مزدوروں کی عیادت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-23
in اہم ترین
A A
لیفٹیننٹ گورنر کا صدر ہسپتال کا دورہ ،دوغیر مقامی زخمی مزدوروں کی عیادت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/۲۲مارچ
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج ایس ایم ایچ ایس ہسپتال کا دورہ کر کے دومزدوروں کی خیریت و عافیت معلوم کی۔بہار کے بسوجیت کمار اور بجنور اُترپردیش کے محمد اکرم جو پلوامہ اور ترال میں حالیہ جنگجویانہ حملوں میں زخمی ہوئے تھے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے زخمی مزدوروں سے ملاقات کی اور اُنہیں ان کے علاج کے لئے بہترین ممکنہ صحت سہولیات فراہم کرنے کا یقین دِلایا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے شہریوں جنگجویانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے زور دے کر کہا کہ حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پُر عزم ہے اور دہشت گردانہ حملوں کے مجرموں کو جلد کیفر کردار تک پہنچا یا جائے گا۔
اِس سے قبل پرنسپل جی ایم سی سرینگر پروفیسر سامیہ رشید نے لیفٹیننٹ گورنر کو زخمیوں کی حالت اور ہسپتال کی طرف سے فراہم کی جانے والی صحت سہولیات کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔
لیفٹیننٹ گورنر کے ہمراہ صوبائی کمشنر کشمیر پانڈورانگ کے پولے ، ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر محمد اعجاز اَسد ، میڈیکل سپر اِنٹنڈنٹ ایس ایم ایچ ایس ہسپتال کنو ل جیت سنگھ اور محکمہ صحت کے دیگر سینئر اَفسران بھی تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زونی مر میں جنگجوؤں کے ساتھ مختصر تصادم میں پولیس اہلکار ہلاک

Next Post

ٹارگیٹ کلنگ چیلنج ہے‘ اس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے :دلباغ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
ٹارگیٹ کلنگ چیلنج ہے‘ اس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے :دلباغ

ٹارگیٹ کلنگ چیلنج ہے‘ اس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے :دلباغ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.