ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹارگیٹ کلنگ چیلنج ہے‘ اس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے :دلباغ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-23
in اہم ترین
A A
ٹارگیٹ کلنگ چیلنج ہے‘ اس سے مضبوطی سے نمٹا جا رہا ہے :دلباغ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

سرینگر/۲۲مارچ
جموںکشمیر پولیس کے سربراہ‘دلباغ سنگھ کا کہنا ہے کہ ٹارگیٹ کلنگ ہمارے لئے ایک چیلنج ہے اور اس چیلنج سے پوری طرح نمٹا جارہا ہے ۔
دلباغ نے بتایا کہ حالیہ ایام کے دوران کشمیر میں ہوئی ٹارگٹ کلنگ اور گرینیڈ حملوں میں ملوث افراد کو یا تو حراست میں لے لیا گیا یا پھر اُنہیں جھڑپوں کے دوران مار گرایا گیا ہے ۔
ان باتوں کا اظہار پولیس چیف نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
ٹارگٹ کلنگ کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں دلباغ سنگھ نے کہاکہ یہ ہمارے لئے ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے ۔انہوں نے کہا’’برف پگھلنے کے ساتھ ہی دراندازی کے واقعات میں اضافہ ہونے کے بارے میں پولیس چیف نے کہاکہ بارڈر سیکورٹی کی طرف خصوصی توجہ مبذول کی جارہی ہیں ‘‘۔
سنگھ نے بتایا کہ جہاں تک لائن آف کنٹرول کی بات ہے تو میں یہ بتا دینا چاہتا ہوں کہ ایل او سی پر تعینات افواج مستعدی کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
ڈائریکٹر جنرل پولیس نے کہا کہ سرحدوں کی سیکورٹی پر نظر گزر رکھی جارہی ہیں جبکہ دراندازی کے واقعات کو روکنے کی خاطر بھی زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ سرحدوں کی سیکورٹی پر خصوصی توجہ مبذول کی جارہی ہیں تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے ۔
وادی کشمیر میں ملی ٹینسی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں پولیس سربراہ نے بتایا کہ کشمیر میں ابھی بھی ملی ٹینٹ موجود ہیں جو بیچ بیچ میں حملے کررہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ حال کے ایا م کے دوران جتنے بھی ملی ٹینسی کے واقعات ہوئے اُن میں ملوث جنگجو وں کو یا تو گرفتار کیا گیا یا پھراُنہیں جھڑپوں کے دوران مار گرایا گیا ہے ۔
پولیس سربراہ نے مزید کہا کہ تخریبی سرگرمیوں میں ملوث افراد کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائے گا اور اُن کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کیا گیا ہے ۔
کشمیری پنڈتوں کے قتل عام میں ملوث افراد کے کیسوں کو دوبارہ کھولنے کے بارے میں پولیس چیف نے بتایا کہ ہر ایک کیس جو دہشت گردی سے جڑا ہوا ہے اس میں ملوث افراد کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کا صدر ہسپتال کا دورہ ،دوغیر مقامی زخمی مزدوروں کی عیادت

Next Post

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘
اہم ترین

ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘

2025-07-05
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.