اتوار, ستمبر 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیراعلیٰ کی ’وکست بھارت‘ مالیاتی کانفرنس کے اختتامی اجلاس میں شرکت

 ترقیاتی مالی اعانت، زرعی تبدیلی اور توانائی کی منتقلی سے متعلق امور پر غور؛ جموں و کشمیر کے لیے بھی اہم قرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-20
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی؍۱۹ستمبر

                جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہفتہ کو نئی دہلی میں وزارت خزانہ، حکومت ہند کے زیر اہتمام ’’وکست بھارت کی جانب ہندوستان کے سفر کے لیے مالی اعانت‘‘ کے موضوع پر منعقدہ دو روزہ اعلیٰ سطحی کانفرنس کے اختتامی روز شرکت کی۔

                کانفرنس میں ریاستوں اور قانون ساز اسمبلیوں والے مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے خزانہ اور محکمہ خزانہ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی اور ہندوستان کی طویل مدتی ترقی اور اقتصادی نمو کے لیے مالی وسائل فراہم کرنے کی حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ

’فن انسان کے اندرونی شعور کی بیداری کا دروازہ کھولتا ہے‘

قائد حزبِ اختلاف کا جموں و کشمیر اسمبلی تحلیل کرنے کا مطالبہ

                وزیراعلیٰ نے کہا کہ کانفرنس میں ہونے والی بات چیت ملک اور جموں و کشمیر کی طویل مدتی ترقی کے لیے حکمت عملی وضع کرنے کے حوالے سے اہمیت رکھتی ہے۔ انہوں نے بالخصوص ترقیاتی مالی اعانت، زرعی مارکیٹنگ اور قابل تجدید توانائی جیسے شعبوں کو اہم قرار دیا۔

                کانفرنس کے دوران ممتاز ماہرین اور ماہرین اقتصادیات نے ’وکست بھارت‘ کے مشترکہ وژن کے لیے مالی اعانت کے مختلف پہلوؤں پر اپنے خیالات پیش کیے۔

                اجلاس میں مجموعی اقتصادی منظرنامے، زرعی شعبے میں تبدیلی کے لیے مالی اعانت اور توانائی کے شعبے میں منتقلی کے لیے مالی وسائل سمیت متعدد اہم موضوعات پر غور کیا گیا۔

                مباحثے کے دوران ہندوستان کو ’وکست بھارت‘ بنانے کے سفر میں درپیش چیلنجوں کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ دستیاب مواقع پر بھی روشنی ڈالی گئی۔

                وزارتِ خزانہ 18 اور 19 ستمبر 2026 کو نئی دہلی میں ’’وِکسِت بھارت کی جانب ہندوستان کے سفر کی مالی اعانت‘‘ کے موضوع پر ریاستوں اور قانون ساز اسمبلی رکھنے والے مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے وزرائے خزانہ اور مالیاتی سیکریٹریوں کی کانفرنس منعقد کی۔ مرکزی وزیر خزانہ و کارپوریٹ امور بھی کانفرنس میں موجود رہے۔ مختلف ریاستوں کے متعدد وزرائے اعلیٰ اور وزرائے خزانہ کے علاوہ سینئر ریاستی افسران بھی کانفرنس میں شرکت کی۔

                ’’وِکسِت بھارت کی جانب ہندوستان کے سفر کی مالی اعانت‘‘ کے موضوع پر منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں مرکز اور ریاستوں کے درمیان پالیسی کے باہمی تکمیلات پر غور کیا گیا۔ اس کے علاوہ ہندوستان کے ترقیاتی سفر کے لیے مالی اعانت سے متعلق چیلنجوں اور پالیسی ترجیحات پر غور و خوض کے لیے علمی تحقیق اور عملی پالیسی سازی کو ایک ساتھ لایا گیا۔

                وزارتِ خزانہ کے محکمہ اقتصادی امور کی سکریٹری محترمہ انورادھا ٹھاکر افتتاحی اجلاس میں کانفرنس کے مقاصد پر مختصر روشنی ڈالی۔

۔۔۔۔۔۔(ڈی آئی پی آر)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ میں بولیرو گاڑی الٹنے سے ڈرائیور ہلاک، پانچ زخمی

Next Post

قائد حزبِ اختلاف کا جموں و کشمیر اسمبلی تحلیل کرنے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں میں ’ٹی بی مکت بھارت ابھیان۱۰۰روزہ مہم‘ کا آغاز،
اہم ترین

’فن انسان کے اندرونی شعور کی بیداری کا دروازہ کھولتا ہے‘

2026-09-20
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

قائد حزبِ اختلاف کا جموں و کشمیر اسمبلی تحلیل کرنے کا مطالبہ

2026-09-20
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

ڈوڈہ میں بولیرو گاڑی الٹنے سے ڈرائیور ہلاک، پانچ زخمی

2026-09-20
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
اہم ترین

ایل پی جی سبسڈی:یکم اکتوبر سے رعایتی ری فل کے لیے آدھار بایومیٹرک تصدیق لازمی

2026-09-20
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
اہم ترین

قرہ کی قیادت میں جموں میں کانگریس  کا بی جے پی کے  خلاف احتجاج

2026-09-20
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

این سی کی لیجسلیچر پارٹی کا اجلاس آج سری نگر میں

2026-09-20
محبوبہ کی بیٹی التجا کو دو سال معیاد والا پاسیورٹ جاری
اہم ترین

التجا مفتی کی قیادت میں  ریزرویشن پالیسی کے  خلاف پی ڈی پی کا احتجاج

2026-09-20
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

 زیورات کی دکان پر پولیس کا چھاپہ  پانچ کارتوس اور پاکستانی کرنسی برآمد

2026-09-20
Next Post
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما

قائد حزبِ اختلاف کا جموں و کشمیر اسمبلی تحلیل کرنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.