ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لیہہ میں مٹی کا تودہ گرنے  سے لداخ میں دو مزدور ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-19
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

لیہہ؍۱۸ ستمبر

                لداخ میں سڑک کی تعمیر کے دوران مٹی کا ایک حصہ اچانک گرنے سے دو مزدور ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔ حکام نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔

                یہ حادثہ جمعرات کو ضلع زنزکار کے جِمچن علاقے میں پیش آیا۔

متعلقہ

’تقرری نامہ محض دستاویز نہیں،خدمت کی دعوت ہے‘

ریاستی درجہ بحال ہونے پر موجودہ اسمبلی برقرار رہ سکتی ہے‘نئے انتخابات لازمی نہیں: قانونی ماہرین

                حکام کے مطابق سڑک کی تعمیر کے کام کے دوران اچانک مٹی کا ایک حصہ ڈھہ گیا، جس کے نتیجے میں وہاں کام کرنے والے متعدد مزدور ملبے تلے دب گئے۔

                                واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور ملبے تلے دبے مزدوروں کو باہر نکالا۔

                حکام نے بتایا کہ حادثے میں جموں و کشمیر کے کشتواڑ کے رہائشی عبدالراشد اور جھارکھنڈ کے رہائشی پون کمار ہلاک ہوگئے۔تین دیگر مزدور زخمی پائے گئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منشیات کی اسمگلنگ سے حاصل رقم  سے خریدی گئی جائیداد منسلک: پولیس

Next Post

وردی ذمہ داری کی علامت ہے ، خطرات بھی ہوتے ہیں: پربھات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تقرری نامہ محض دستاویز نہیں،خدمت کی دعوت ہے‘
اہم ترین

’تقرری نامہ محض دستاویز نہیں،خدمت کی دعوت ہے‘

2026-09-19
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

ریاستی درجہ بحال ہونے پر موجودہ اسمبلی برقرار رہ سکتی ہے‘نئے انتخابات لازمی نہیں: قانونی ماہرین

2026-09-19
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’حسبِ توقع وہی پرانا ٹال مٹول‘: بحری تصادم پر پاکستان کا جواب مسترد

2026-09-19
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
اہم ترین

امریکہ کا اقوام متحدہ کے اجلاس میں ایرانی وفد کو ویزے، فلسطینی قیادت کا انکار

2026-09-19
مرکز نے بامعنی مذاکرات کے لیے ہاتھ بڑھایا:وانگچک
اہم ترین

لداخ احتجاج کا ایک سال‘وانگچک مارچ کی قیادت کریں گے

2026-09-19
’پونچھ تصادم:جاں بحق ملی ٹینٹ بڑی واردات کو انجام دینے کی تاک میں تھے ‘
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کے  جی او سی کا ادھمپور میں انکاؤنٹر مقام کا دورہ جاری آپریشن کا جائزہ لیا

2026-09-19
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ
اہم ترین

وردی ذمہ داری کی علامت ہے ، خطرات بھی ہوتے ہیں: پربھات

2026-09-19
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

منشیات کی اسمگلنگ سے حاصل رقم  سے خریدی گئی جائیداد منسلک: پولیس

2026-09-19
Next Post
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ

وردی ذمہ داری کی علامت ہے ، خطرات بھی ہوتے ہیں: پربھات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.