جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-24
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

نئی دہلی، 22 جولائی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (عآپ) نے جنتر منتر پر مظاہرے کے دوران خواتین کے ساتھ مبینہ بدتمیزی اور مظاہرین پر طاقت کا استعمال کرنے کے معاملے میں مرکزی حکومت اور دہلی پولیس کو نشانہ بنایا ہے۔
عآپ کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھاردواج نے مطالبہ کیا کہ خواتین کے ساتھ مبینہ مار پیٹ اور بدتمیزی کرنے والے پولیس افسران کو فوراً نوکری سے نکالا جائے کے بدھ کو مطالبہ کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ متعلقہ افسران کی شناخت ہو جانے کے باوجود اب تک نہ تو کوئی ایف آئی آر درج ہوئی ہے اور نہ ہی کسی کو معطل کیا گیا ہے۔ انہوں نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ خاتون مظاہرین کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کرنے والے پولیس افسران کے خلاف اب تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر موجود کئی ویڈیوز میں ڈی سی پی سطح تک کے افسران کی شناخت کی جا سکتی ہے اور ان کے نام بھی سامنے آ چکے ہیں، لیکن حکومت کی طرف سے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا۔ انہوں نے دہلی پولیس کمشنر سے اس معاملے میں جواب دینے کا مطالبہ بھی کیا۔
انہوں نے الزام لگایا کہ جنتر منتر پر مظاہرے کے دوران خواتین کے ساتھ بہت زیادہ بدسلوکی کی گئی، نوجوانوں کے ساتھ مار پیٹ کی گئی اور پولیس کے ساتھ سول ڈریس میں موجود لوگوں نے کیل لگے ڈنڈوں سے مظاہرین پر حملہ کیا۔ اس پورے واقعہ پر مرکزی حکومت اور وزیرِ اعظم کی خاموشی کئی سوال کھڑے کرتی ہے۔ عآپ لیڈر نے کہا کہ اگر مرکزی حکومت واقعی نوجوانوں کی بات سننا چاہتی ہے، تو اسے قصوروار پولیس افسران کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے انہیں ملازمت سے برطرف کرنا چاہیے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اگر حکومت کارروائی نہیں کرتی ہے، تو اس سے یہ پیغام جائے گا کہ پولیس کی مبینہ بربریت کو اعلیٰ سطح پر سرپرستی حاصل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

Next Post

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
Next Post
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.