جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں و کشمیر میں ایندھن کا وافر ذخیرہ  ایل پی جی۱۳دن کیلئے دستیاب:گرگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-12
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں و کشمیر میں ایندھن کا وافر ذخیرہ   ایل پی جی۱۳دن کیلئے دستیاب:گرگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ویب ڈیسک

سرینگر؍۱۱مارچ

متعلقہ

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

جموں و کشمیر انتظامیہ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وادی میں ایندھن، بشمول ایل پی جی، کا مناسب ذخیرہ موجود ہے اور عوام کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔

کشمیر کے ڈویژنل کمشنر انشُل گرگ نے صحافیوں کو بتایا کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل، موٹر اسپرٹ اور ایل پی جی سمیت ضروری ایندھن کے ذخائر اطمینان بخش ہیں۔

گرگ نے کہا’’ایل پی جی کا ذخیرہ اس وقت تقریباً۱۳دن کے لیے موجود ہے جبکہ معمول کے حالات میں بھی ہم۱۵سے۲۰دن تک کی سپلائی برقرار رکھتے ہیں‘‘۔

صوبائی کمشنر نے کہا کہ حکومت تمام تینوں ایندھن کے ذخائر کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے اور اس حوالے سے عوام کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں۔

گرگ نے کہا’’ہمارا کنٹرول روم اور محکمہ خوراک، شہری رسد و امور صارفین روزانہ کی بنیاد پر صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں اور ذخائر کے لحاظ سے ہم کافی مستحکم پوزیشن میں ہیں‘‘۔

ڈویژنل کمشنر نے کہا کہ جموںسرینگر قومی شاہراہ پر معمولی خلل کے باوجود ایندھن کی سپلائی متاثر نہیں ہوئی ہے۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ صرف سرکاری معلومات پر بھروسہ کریں اور گھبراہٹ میں آ کر خریداری نہ کریں۔

گرگ نے کہا کہ حکومت ہند اور جموں و کشمیر حکومت صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور اگر کسی فیصلے کی ضرورت پڑی تو اسے بروقت عوام تک پہنچایا جائے گا۔

صوبائی کمشنر نے مزید بتایا کہ مرکز کی جانب سے کمرشل ایل پی جی پر کچھ پابندیاں عائد کی گئی ہیں، تاہم یہ پابندیاں گھریلو صارفین، اسپتالوں اور تعلیمی اداروں پر لاگو نہیں ہوں گی۔

گرگ نے کہا کہ اگر کہیں بھی اس حوالے سے خلاف ورزی سامنے آتی ہے تو متعلقہ ڈپٹی کمشنرز فوری کارروائی کریں گے تاکہ عوام کو ضروری خدمات کے حصول میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایجنسیزننت ناگ میں۲منشیات فروش گرفتار‘ممنوعہ مواد بر آمد

Next Post

این آئی اےکاآسیہ اندرابی کیلئے عمر قید کی سزا کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

2026-09-17
مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟
اہم ترین

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

2026-09-17
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

ایل جی کی رائے بریلی میں شری شیو مہاپُران کتھا میں شرکت

2026-09-17
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی سے حکومتی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا

2026-09-17
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی لین دین پر۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر فیس واپس لینے کا کوئی سوال نہیں:حکومتی عہدیدار

2026-09-17
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

اسمبلی اجلاس سے قبل سجاد لون کی ریزرویشن  پالیسی پر حکومت پر تنقید

2026-09-17
پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ مرکز کے دائرہ اختیار میں ہے: بخاری
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی کیلئے تصادم نہیں  بات چیت کی ضرورت ہے: بخاری

2026-09-17
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

وسطی کشمیر رینج میں سکیورٹی صورتحال اور تیاریوں کا آئی جی پی نے جائزہ لیا

2026-09-17
Next Post
این آئی اےکاآسیہ اندرابی کیلئے عمر قید کی سزا کا مطالبہ

این آئی اےکاآسیہ اندرابی کیلئے عمر قید کی سزا کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.