بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایل جی سنہا نے شانت منو سے ریاستی الیکشن کمشنر کاحلف لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-22
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ایل جی سنہا نے شانت منو سے ریاستی الیکشن کمشنر کاحلف لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں: لوک بھون میں آج منعقدہ ایک تقریب میں  شانت منو نے جموں و کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے کے ریاستی الیکشن کمشنر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
منو نے لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سنہا کے روبرو اپنے عہدے کا حلف لیا اور دستخط کیے۔اس موقع پر جموںکشمیرکے وزیرا علیٰ‘ عمرعبداللہ ‘ اسمبلی کے اسپیکر عبدالرحیم راتھر اور کابینہ وزرا بھی موجود تھے ۔
اس دوران کشمیر یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر نیلوفر خان نے آج لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سنہا سے ملاقات کی اور یونیورسٹی کی آئندہ کانووکیشن کی تیاریوں کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کیا۔
انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل) کے چیئرمین شری اے ایس سہنی نے بھی آج لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سنہا سے ملاقات کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این ایم سی کی جموں کشمیر کو۲۴ سپر اسپیشلٹی پی جی نشستوں کی منظوری

Next Post

رمضان میں مہنگائی عروج پر:اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بلند ترین سطح پر 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
رمضان میں مہنگائی عروج پر:اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بلند ترین سطح پر 

رمضان میں مہنگائی عروج پر:اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بلند ترین سطح پر 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.