جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جی ڈی سی ڈوڈہ میں طالب علم کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات‘ اسسٹنٹ پروفیسر معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-22
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

ڈوڈہ: جموں کشمیر محکمہ اعلیٰ تعلیم نے۱۶ جنوری ۲۰۲۵کو گورنمنٹ ڈگری کالج ڈوڈہ میں ایک طالب علم کی مبینہ خودکشی کے واقعے کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے، یہ بات ایک سرکاری حکم میں کہی گئی ہے۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے’’اس کے ذریعے حکم دیا جاتا ہے کہ محکمہ اعلیٰ تعلیم کے درج ذیل افسران پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جاتی ہے جو۱۶ جنوری ۲۰۲۵کو گورنمنٹ ڈگری کالج، ڈوڈہ میں ایک طالب علم کی جانب سے مبینہ طور پر کی گئی خودکشی کے واقعے کی تحقیقات کرے گی‘‘۔
حکم کے مطابق کمیٹی کے اراکین میں ڈاکٹر شیخ اعجاز بشیر، ڈائریکٹر کالجز، محکمہ اعلیٰ تعلیم؛ شری سنجے کمار ٹکو ، ڈپٹی سیکریٹری حکومت، محکمہ اعلیٰ تعلیم؛ اور سید اشرت پرویز، انڈر سیکریٹری حکومت، محکمہ اعلیٰ تعلیم شامل ہیں۔
ایک علیحدہ سرکاری حکم کے مطابق، تحقیقات مکمل ہونے تک ایک اسسٹنٹ پروفیسر کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے’’معاملے کی زیرِ التوا تحقیقات کے پیش نظر، مجاز اتھارٹی نے حکم دیا ہے کہ پروفیسر منظور احمد، اسسٹنٹ پروفیسر (کامرس)، گورنمنٹ ڈگری کالج، ڈوڈہ کو فوری طور پر معطل کیا جاتا ہے اور وہ اگلے احکامات تک ڈائریکٹر کالجز، جموں و کشمیر کے دفتر کے ساتھ منسلک رہیں گے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پاکستانی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پوسٹ کی جانے والی فوجی سربراہ کی ویڈیو جعلی ہے ‘

Next Post

مردم شماری:گھروں کی فہرست سازی کا عمل یکم جون سے شروع ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
مردم شماری:گھروں کی فہرست سازی کا عمل یکم جون سے شروع ہوگا

مردم شماری:گھروں کی فہرست سازی کا عمل یکم جون سے شروع ہوگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.